مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کی جانب سے عام بجٹ پیش کیا جاچکا ہے۔ بجٹ میں بہت ساری چیزیں ایسی ہیں جن کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان ہوچکا ہے۔ مرکزی وزیر کی جانب اب تک پیش کردہ بجٹ میں یہ اعلان کیا گیا ہے کہ موبائل فون سے لیکر الیکٹرک گاڑیاں سستی ہوں گی۔کپڑے اور چمڑے کی مصنوعات پر بھی راحت کی خبر سنائی ہے۔ بجٹ کے اعلانات کے مطابق
ای وی اور موبائل بیٹری سستی ہوگی
ایل ای ڈی ،ایل سی ڈی کی قیمت کم ہوگی
فلیٹ پینل مہنگا ہوگا
لیتھیم آئن بیٹری سستی ہوگی
کینسر جیسی مہلک بیماریوں کی 36دوائیں سستی ہوں گی
موبائل فون ،الیکٹرک کار سستے ہوں گے
چمڑے سے بنی ہوئیں چیزیں سستی ہوں گی
کپڑے کا سامان سستا ہوگا
میڈیکل آلات سستے ہوں گے
82 اشیاء سے ٹکس ہٹانے کا اعلان کیا گیا
بھارت میں بنے ہوئے کپڑے سستے ہوں گے
بنکروں کے بنائے کپڑے سستے ہوں گے
الیکٹرانک کے اشیا کی قیمت کم ہوں گی
سمندری پیداوار بھی سستے ہوں گے
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

