روہنی سیکٹر 15 کے کے این کاٹجو مارگ تھانہ علاقے میں ڈی ٹی سی کی الیکٹرک بس حادثہ کا شکار، حادثے میں 3 افراد زخمی
Delhi DTC Bus Accident: روہنی سیکٹر 15 کے کے این کاٹجو مارگ تھانہ علاقے میں ڈی ٹی سی کی الیکٹرک بس الٹ گئی ہے۔ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کا اسپتال میں علاج جاری ہے۔
#WATCH दिल्ली: रोहिणी सेक्टर 15 के केएन काटजू मार्ग थाना क्षेत्र में एक डीटीसी इलेक्ट्रिक बस पलट गई। हादसे में 3 लोग घायल हुए हैं। घायलों का अस्पताल में इलाज चल रहा है।
(सोर्स: स्थानीय, पुलिस द्वारा पुष्टि की गई है) pic.twitter.com/gsntspu7Cr
— ANI_HindiNews (@AHindinews) November 19, 2023
-بھارت ایکسپریس
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔


