Bharat Express DD Free Dish

بین الاقوامی

پرتگال کے وزیراعظم انتونیو کوسٹا نے اسلامک سینٹر پر حملے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کرکے متاثرین کے اہل خانہ اور پرتگال میں اسماعیلی برادری کے ساتھ تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔

یہ واقعہ پیر کی رات گئے تقریباً 71 تارکین وطن کو مرکز میں لانے کے فوراً بعد پیش آیا۔ آگ لگنے کی وجہ یا متاثرین کی قومیت کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ انہوں نے نیا قانون لانے سے پہلے اتفاق رائے حاصل کر لیا تھا۔ وہ اس قانون کے بارے میں پختہ اور پر اعتماد تھے

حادثے میں 29 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے۔ منظر عام پر آنے والی فوٹیج میں بس کی جلی ہوئی تصاویر نظر آ رہی ہیں۔

نیش ولے پولیس کے ترجمان ڈان ایرون نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مشتبہ  حملہ آور کے پاس دو رائفلیں اور ایک ہینڈ گن تھی

عمران خان پر گزشتہ سال نومبر میں پنجاب کے وزیر آباد میں ایک ریلی کے دوران حملہ ہوا تھا اور انہیں گولی لگی تھی، لیکن وہ اس حملے میں زندہ بچ گئے تھے۔ عمران خان نے اپنے اوپر اس حملے کے لئے رانا ثناء اللہ کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔

افغان طالبان اور دیگر اسلامی گروہوں کی حمایت کی وجہ سے عمران خان کو پاکستان میں طالبان خان کا لقب دیا گیا ہے

کاؤنٹی شیرف کے آفس نے کہا کہ فائرنگ دو جاننے والوں کے درمیان ہوئی۔

بیانکا جیمی واریاوا کے گھر کی مالی حالت بہت خراب ہے۔ اس کے باوجود وہ نیا فون خریدنا چاہتی تھی۔ جب لاکھوں کوششوں کے بعد بھی والدین اپنی بیٹی کو نیا فون نہ دلا سکے تو بیانکا جیمی واریاوا نے خود اسے اپنے پیسوں سے خریدنے کا سوچا۔

واشنگٹن میں مقیم بھارتی صحافی للت جھا نے کہا کہ سیکرٹ سروس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور مظاہرین کے ہنگامے کی صورتحال کو سنبھالا