Saudi Arabia again filled Pocket of Poor Pakistan: کنگال پاکستان کے لئے پھر مسیحا بنا سعودی عرب، شہباز حکومت کی مدد کے لئے بنایا یہ خاص پلان
پاکستان بحران کا شکار ہوچکا ہے اور اسے کوئی قرض نہیں دے رہا ہے۔ ملک میں حالات اتنے بدترہیں کہ لوگ دانے دانے کو محتاج ہو رہے ہیں۔ ایسے میں سعودی عرب پاکستان کے لئے ایک بار پھر مسیحا بن کرسامنے آیا ہے۔
Israeli police attack Palestinians: مسجد اقصیٰ میں رمضان المبارک میں کشیدگی، اسرائیلی پولیس کی کارروائی میں 14 فلسطینی زخمی
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق تازہ جھڑپوں میں متعدد فلسطینی شدید زخمی ہوئے۔ افراتفری کے عالم میں اسرائیلی پولیس نے یروشلم میں داخل ہو کر کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔
Pakistan: پاکستانی صحافی آرزو کاظمی کا ٹوئٹ وائرل، لکھا- ’واٹ لگا دی دادا جی نے‘، کئی ہندوستانیوں نے کہا- گھر واپسی کرالو
لوگوں کا کہنا یہ تھا کہ مجھے شرم آنی چاہئے کہ میں نے اس طرح کا ٹوئٹ کیا ہے۔ ٹوئٹ پرکئی ہندوستانیوں نے انہیں ہندوستان واپس آنے کا مشورہ دیا ہے۔
Imran khan In Helmet: عمران خان کے کورٹ پہچنے کا ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر یوزرس کو یاد آئے پٹھان کے شاہ رخ خان
ٹویٹر صارف نے کہا کہ بالی ووڈ میں پٹھان بندوقوں اور بموں سے کھیلتے ہیں۔ اور پاکستان کے پٹھان بلٹ پروف ہلمیٹ میں عدالت میں پیش ہوتے ہیں۔ ایک اور صارف نے لکھا کہ وہ کتنا بزدل ہے۔ یہ وہی ہے جو پاکستان کا وزیراعظم ہوا کرتا تھا۔
Donald Trump: ایڈلٹ اسٹار کو رقم دینا امریکہ میں جرم نہیں، اس وجہ سے بچ سکتے ہیں ٹرمپ
بھارتی وقت کے مطابق 12 بج کر 45 منٹ پر ٹرمپ مین ہٹن کی عدالت میں جج کے سامنے پیش ہوئے
Donald Trump Case: امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ گرفتار، ایڈلٹ اسٹار سے منسلک ہے معاملہ
Donald Trump News: امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر ایڈلٹ اسٹار کیس میں نیویارک گرینڈ جیوری نے مجرمانہ معاملہ چلانے کو منظوری دی تھی۔
Saudi Arab Execution In Ramadan 2023: سعودی عرب میں 2009 کے بعد رمضان کے مہینے میں ہوا کچھ ایسا، پوری دنیا میں ہو رہی ہے بحث
Saudi Arab Execution: یوروپین سعودی ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں سال 2009 سے مقدس مہینے کے دوران کسی بھی طرح کی سزا نافذ نہیں کی گئی ہے۔
Welcome of Ramzan in the US: امریکہ میں رمضان کا استقبال
اس مضمون مبں جانتے ہیں کہ امریکی مسلمان کس طرح ماہ صیام کا استقبال کرتے ہیں اور اس ماہ مبارک کو گزارتے ہں
China Conspiracy: ”اروناچل پردیش ہندوستان کا اٹوٹ حصہ، نام بدلنے سے حقیقت نہیں بدلے گی“، چین کی سازش پر ہندوستان کا سخت جواب
China: چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمس نے پیر کے روز نام بدلنے کی جانکاری دی ہے۔ یہ تیسری بار ہے جب چین نے اپنے ریکارڈ میں اروناچل پردیش کی جگہ کا نام بدلا ہو۔ اس سے پہلے چین دو بار ایسا کرچکا ہے۔
Manhattan Criminal Courts: امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایڈلٹ اسٹار معاملے میں ہوگی آج کورٹ میں پیشی، سزا یاجرمانہ؟
مین ہٹن میں ٹرمپ ٹاور کے 5 ایونیو میں قیام کریں گے۔ ٹرمپ ٹاور کے اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے





