AR Rehman Viral Video: تمل میں بات کریں… اے آر رحمان نے بیوی سائرہ کو ٹوک دیا، ویڈیو وائرل
اس کلپ میں میں اے آررحمان اہلیہ سائرہ کو جب بولنے کے لئے مائک دیا جاتا ہے تو اے آر رحمان ان سے کہتے ہیں کہ "ہندی میں نہیں، تمل میں بات کریں
Shah Rukh Khan Viral Video From Kashmir: فلم ’جوان‘ کے بعد Dunki کی شوٹنگ کے لئے کشمیر پہنچے شاہ رخ خان، سون مرگ میں ہوا شاندار استقبال، دیکھیں ویڈیو
شاہ رخ خان نے جوان کی شوٹنگ ختم کردی ہے اور اب وہ ڈنکی پر مصروف ہوگئے ہیں۔ اس طرح شاہ رخ خان آنے والے دنوں میں فینس کو انٹرٹینمنٹ کی مکمل ڈوز دینے والے ہیں۔
Urfi Javed New: کپڑوں کی وجہ سے ریسٹورنٹ میں نہیں ملی انٹری، تو عرفی جاوید نے نکالی اپنی بھڑاس، کہی یہ بڑی بات
عرفی جاوید کو کپڑوں کی وجہ سے ایک ریسٹورنٹ میں انٹری دینے سے منع کردیا گیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنی جم کر بھڑاس نکالی ہے۔
KKBKKJ Box Office Collection: ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ نے بکھیرا جلوہ، ویکینڈ پر سلمان خان کی فلم نے کی زبردست کمائی
KKBKKJ Box Office Collection: سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کو آڈینس بھرپور پیار دے رہی ہے۔ اسی کے ساتھ فلم نے ویکنڈ پر شاندار کمائی بھی کرلی ہے۔
Salman Khan with Sangeeta Bijlani: ارپتا کی عید پارٹی میں سنگیتا بجلانی اور بھائی جان کی مستی، ایکس گرل فرینڈ نے سلمان خان کے ساتھ کر ڈالا ایسا کام
Salman Khan with Sangeeta Bijlani: پارٹی کی تصاویرسے یہ بات پتہ چل رہا ہے کہ پارٹی میں سلمان خان اوران کی سابقہ گرل فرینڈ سنگیتا بجلانی نے جم کرمستی کی تھی۔
Bhojpuri Actress Arrested: ممبئی میں ہائی پروفائل سیکس ریکٹ کا پردہ فاش، بھوجپوری اداکارہ گرفتار
Suman Kumari Arrested: مشہور بھوجپوری اداکارہ سمن کماری کو ممبئی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ اداکارہ پر سیکس ریکٹ چلانے کا الزام لگا ہے۔ اس سے پہلے ایک اور اداکارہ کو گرفتار کیا گیا تھا۔
Priyanka Chopra And Nick Jonas Video: روم کی سڑکوں پر پرینکا-نک جوناس کا رومانٹک انداز، لپ لاک ویڈیو ہوا وائرل
Priyanka Chopra and Nick Jonas Video: نک جوناس نے روم کی سڑکوں پر پرینکا چوپڑا کے ساتھ گھومتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ ویڈیو فینس کے ذریعہ کافی پسند کیا جا رہا ہے۔
Twitter Blue Tick: ٹویٹ سے بلیو ٹکٹ ہٹانے کے بعد امیتابھ بچن نے ایک مضحکہ خیز ٹویٹ کیا، اے بھیا، پیسہ بھر دئیں ہیں …اب نیل کمل لگا دو
امیتابھ بچن کے اس ٹویٹ پر یوزرس بھی مضحکہ خیز تبصرہ کر رہے ہیں۔ ایک نے لکھا، "ایسا ہے.... اب آپ کو بھی لائن میں کھڑے ہو کر انتظار کرنا پڑے گا
Boys walking around wearing denim skirts: دہلی میٹرو میں لڑکے ڈینم اسکرٹ پہنے گھومتے ہوئے ویڈیو وائرل
قابل ذکر بات یہ ہے کہ اب جو ویڈیو سامنے آیا ہے اس میں دو نوجوان لڑکیوں کی طرح اسکرٹ پہنے دہلی میٹرو میں گھومتے ہوئے نظر آرہے ہیں
Honey Singh and Tina Thadani’s Break-up: ہنی سنگھ اور ٹینا تھڈانی کا ہوا بریک اپ، سال بھر بھی نہیں چلا رشتہ، جانئے کیوں ہوئے گرل فرینڈ سے دور
ہنی سنگھ اور ٹینا تھڈانی کے راستے الگ الگ ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس جوڑی کا رشتہ ایک سال بھی نہیں چل پایا اور ان کا بریک اپ ہوگیا ہے۔





