Bharat Express DD Free Dish

Manipur Violence: منی پور تشدد: وزارت داخلہ کی میٹنگ سے دگوجے سنگھ سمیت تین لیڈران نے کیا واک آوٹ

منی پور تشدد کی جانچ کے لئے وزارت داخلہ نے تین رکنی عدالتی کمیشن کی تشکیل کردی ہے۔ یہ کمیٹی 6 ماہ میں اپنی رپورٹ مرکزی حکومت کو سونپے گی۔ ساتھ ہی کوئی بھی شخص مناسب ثبوت کی بنیاد پر اپنی شکایت اس کمیشن میں درج کراسکتا ہے۔

منی پور تشدد۔ فائل فوٹو



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

    Tags:

Also Read