Bharat Express

Nawab Malik withdrew his plea from Supreme Court: این سی پی لیڈر نواب ملک نے میڈیکل ضمانت کا مطالبہ کرنے والی اپنی عرضی سپریم کورٹ سے واپس لے لی

اس سے قبل نواب ملک نے بامبے ہائی کورٹ میں عرضی داخل کرکے میڈیکل وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے ضمانت کی اپیل کی تھی، لیکن بامبے ہائی کورٹ نے ان کی عرضی خارج کردی ہے۔

این سی پی کے لیڈر نواب ملک

    Tags: