Parliament Monsoon Session 2023: منی پور معاملے پر ہنگامہ آرائی کے بعد راجیہ سبھا کی کارروائی 2 بجے تک ملتوی
حزب اختلاف کی اتحادی جماعتوں (I.N.D.I.A) نے پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کے منی پور کے بارے میں دونوں ایوانوں میں بیان کا مطالبہ کیا۔