Bharat Express

Miscreants Pelted Stones on Vande Bharat Express: مظفر نگر اسٹیشن کے پاس وندے بھارت ایکسپریس پر پتھراو، پولیس جانچ میں مصروف

ایک بار پھر وندے بھارت ایکسپریس پر شرپسندوں نے پتھراو کیا۔ اس حملے میں ٹرین کا شیشہ ٹوٹ گیا۔ سکندرآباد-وشاکھا پٹنم وندے بھارت ایکسپریس شروع سے ہی حملے کا شکار رہی، یہ اس ٹرین پر دوسرا حملہ ہے۔

    Tags: