Bharat Express

Manipur Viral Video Case: سی بی آئی نے پولیس سے معاملے کو ٹیک اوور کرلیا، منی پور وائرل ویڈیو کی جانچ کرے گی سی بی آئی

منی پورکا جوویڈیو وائرل ہوا تھا وہ تین چارمئی کے درمیان کا بتایا جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک بھیڑ ایک خاتون کو برہنہ کرکے کہیں لے جار ہی تھی۔ ایسا بتایا جاتا ہے کہ وہ خاتون ککی برادری سے تعلق رکھتی تھی۔

    Tags:

Also Read