Bharat Express

Major Reshuffle in Karnataka: کرناٹک کی سدارمیا حکومت نے کیا بڑا ردوبدل، 10 آئی اے ایس افسران کا ٹرانسفر

کرناٹک میں حکومت تبدیلی کے بعد اب سابقہ قوانین کے ساتھ افسران کی تبدیلی کا بھی عمل شروع ہوگیا ہے۔ سدارمیا حکومت نے 10 آئی اے ایس افسران کا ٹرانسفر کردیا ہے۔

    Tags: