Bharat Express DD Free Dish

Jharkhand Students Union Calls for 48 hour Bandh from Today: جھارکھنڈ میں طلبہ یونین نے آج سے 48 گھنٹے کے بند کا اعلان کیا

جھارکھنڈ اسٹیٹ اسٹوڈنٹس یونین (جے ایس ایس یو) نے مقامی لوگوں کے لئے 100 فیصد ریزرویشن کے مطالبہ کے ساتھ ہفتہ کے روز سے 48 گھنٹے جھارکھنڈ بند کا اعلان کیا ہے۔ یونین نے الزام لگایا کہ نوکریوں کے اشتہارات 60-40 کے تناسب سے جاری کئے جا رہے ہیں۔

میر واعظ عمرفاروق مولوی کی خانہ نظر بندی ختم



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

    Tags:

Also Read