Bharat Express

اپوزیشن اتحاد کی طرف سے”انڈیا‘‘ لفظ کے استعمال پر دہلی ہائی کورٹ نے مرکز، الیکشن کمیشن اور اپوزیشن جماعتوں کو بھیجا نوٹس

دہلی ہائی کورٹ نے اپوزیشن اتحاد کی طرف سے اتحاد کی طرف سے”انڈیا‘‘ لفظ کے استعمال پر مرکزی حکومت، الیکشن کمیشن اور اپوزیشن جماعتوں کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ گزشتہ روز مفاد عامہ کی عرضی دائرکی گئی تھی، جس میں اپوزیشن جماعتوں کو اپنے اتحاد کے لئے انڈیا (انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیوالائنس) کا استعمال کرنے سے روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

    Tags:

Also Read