- Home » بریکنگ نیوز » Colombian President’s son arrested for Money Laundering: کولمبیا کے صدر کا بیٹا منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار
Colombian President’s son arrested for Money Laundering: کولمبیا کے صدر کا بیٹا منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار
کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے ہفتہ کے روز کہا کہ ان کے بیٹے نکولس کو پیٹرو کی انتخابی مہم سے متعلق ایک گھوٹالے میں منی لانڈرنگ اورغیرقانونی افزودگی کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا ہے۔ کولمبیا کے پہلے بائیں بازوکے صدر نے ٹوئٹر پرلکھا کہ پولیس نے ان کے بیٹے اوران کے بیٹے کی سابقہ اہلیہ ڈیسوریس واسکیزکوگرفتارکرلیا ہے۔
کولمبیا کے صدر کا بیٹا منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔