Bharat Express

Opposition Parties Meeting: اپوزیشن اتحاد کی میٹنگ میں شامل ہونے کے لئے پٹنہ پہنچے کیجریوال اور بھگونت مان

بہار کے پٹنہ میں ہونے والی اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ سے قبل سیاسی جماعتوں کے سربراہان کے پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی ضمن میں دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال اور پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان بھی پٹنہ پہنچ چکے ہیں، جہاں وہ مرکزی حکومت کے ذریعہ لائے گئے آرڈیننس کا معاملہ بھی اٹھائیں گے۔

پٹنہ میں اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ میں شرکت کے لئے اروند کیجریوال اور بھگونت مان پہنچ چکے ہیں۔

    Tags: