Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Petrol and Diesel Price: پٹرول-ڈیژل کی قیمتیں ہوں گی کم، ایل پی جی کے بعد بڑی راحت دینے کی تیاری میں مودی حکومت
Central Govt May Cut Petrol Diesel Price: ملک کے باشندوں کوایک بڑی راحت والی خبر ملنے والی ہے، کیونکہ پورے ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ آسکتی ہے۔
Asia Cup 2023: پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد بنگلہ دیش کے شکیب الحسن کا بڑا بیان، پاکستانی ٹیم سے متعلق کہی یہ بڑی بات
شکیب الحسن نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ہمارے تین تیزگیند بازوں نے شاندار گیند بازی کی۔ پاکستان کی طرح ہمارے تیزگیند بازگزشتہ کچھ سالوں میں بہت اچھی گیند بازی کر رہے ہیں، لیکن بدقسمتی سے اس طرح کی پچ پر آپ تب تک وکٹ نہیں پاسکتے جب تک کہ بلے بازغلطیاں نہیں کریں۔
Sherlyn Chopra On Rakhi Sawant: عادل درانی کے پاس ہیں راکھی ساونت کے نیوڈ ویڈیو’…’ راکھی ساونت کی حمایت میں آئیں شرلن چوپڑا نے پریس کانفرنس میں کیا بڑا انکشاف
Sherlyn Chopra On Rakhi Sawant: شرلن چوپڑا نے اب عادل درانی کے خلاف راکھی ساونت کی حمایت میں آگئی ہیں۔ حال ہی میں شرلن چوپڑا نے عادل خان سے متعلق پریس کانفرنس میں بڑا انکشاف کیا ہے۔
Ghosi by Polls 2023: بی جے پی-سماجوادی پارٹی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ، 51 فیصد ووٹنگ، 8 ستمبر کو ہوگا فیصلہ
سماجوادی کے روایتی ووٹ بینک مسلم اور یادو سماج کے ساتھ سماجوادی پارٹی کے امیدوار سدھاکرسنگھ کی برادری کے ٹھاکررائے دہندگان نے بھی پورے جوش سے ووٹنگ کرکے مقابلے کو نہ صرف دلچسپ بنایا بلکہ سخت مقابلہ بنا دیا۔
Chandra Bose Resigns from BJP: نیتا جی سبھاش چندر بوس کے پوتے چندر کمار بوس نے بی جے پی سے دیا استعفیٰ، جانئے بڑی وجہ
Chandra Kumar Bose Resigns: نیتاجی سبھاش چندر بوس کے پوتے چندر کمار بوس نے بی جے پی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کئی بار تجویز پیش کی، لیکن میرا مشورہ نہیں مانا گیا۔





