Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Congress MP Syed Nasir Hussain received a warm welcome in Karnataka: کانگریس ایم پی سید ناصر حسین کا کرناٹک میں وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ نے کیا والہانہ استقبال
حال ہی میں کانگریس نے سی ڈبلیو سی کی فہرست جاری کی تھی، جس میں جنوب ہند سے راجیہ سبھا رکن سید ناصر حسین کو شامل کیا گیا تھا، جس کے بعد سے پورے جنوب خاص طور پر کرناٹک میں والہانہ استقبال کیا جا رہا ہے۔
Jawan became the Worlds Second biggest Film: شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بنی دنیا کی دوسری سب سے بڑی فلم، یوایس-یوکے میں کو ’جیلر‘ کو پیچھے چھوڑا
فلم ’جوان‘ کی کمائی صرف ہندوستان ہی نہیں پوری دنیا میں زبردست ہو رہی ہے۔ یو ایس اے اور یوکے میں رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ نے شانداربزنس کیا تھا، لیکن اب ’جوان‘ اس سے آگے نکل چکی ہے۔
Imran Khan in Pakistan: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی پریشانی میں اضافہ، جیل سے نہیں ملے گی چھٹی
Imran Khan Case: عمران خان کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ اب ایک خصوصی عدالت نے ریاستی رازافشا کرنے کے الزام میں عمران خان کی جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبرتک توسیع کر دی ہے۔
Asia Cup 2023: ایشیا کپ 2023 میں پاکستانی ٹیم کو لگا بڑا جھٹکا، ٹورنا منٹ سے باہر ہوں گے حارث رؤف اور نسیم شاہ!
Asia Cup 2023: پاکستان کے تیز گیند باز حارث رؤف اور نسیم شاہ ایشیا کپ سے باہر ہوسکتے ہیں کیونکہ وہ چوٹ سے پریشان ہیں۔ ان کی جگہ ریزرو پلیئرس کو بلایا گیا ہے۔
Iqra Bi became Preeti Converted Islam to Hindu: اقرا بی نے پریتی بن کر اپنے بوائے فرینڈ آکاش سے کرلی شادی، ہندو مذہب اپنانے کے دستاویز بھی آئے سامنے، اسلام سے متعلق کہی یہ بڑی بات
محبت کے لئے مذہب کی دیوار توڑ دی اور بریلی کی اقرا بی نام کی مسلم لڑکی نے اپنا مذہب تبدیل کرلیا۔ اقرا نے اپنے عاشق آکاش کے ساتھ شادی کرلی۔ گزشتہ 8 ستمبر کو شادی کے بعد اس نے کہا کہ اس نے اپنی مرضی سے سناتن دھرم اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Hindu-Muslim Love Story and Murder: شاہین باغ کی رہنے والی مسلم لڑکی کو ہندو لڑکے سے ہوا پیار، جسمانی تعلقات تک بنے، پھر شادی سے انکار کرنے پر دردناک قتل
مسوری کے ہوم اسٹے میں ایک نوجوان کے قتل معاملے میں سنسنی خیزانکشاف ہوا ہے۔ الگ الگ مذہب سے ہونے کے سبب عاشق کے ذریعہ شادی سے انکار کرنے کے بعد معشوقہ نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر قتل کردیا۔





