Mohd Sameer
Bharat Express News Network
Pakistan: پاکستان کے شہر پشاور میں زوردار دھماکہ، مسجد کے قریب ہوا دھماکہ،تقریباً 50 افراد زخمی
سیکورٹی حکام کے مطابق اس دوران اگلی صف میں بیٹھے خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال لے جایا گیا ہے۔
Ramcharitmanas: سوامی پرساد موریہ کے متنازعہ بیان پر مایاوتی نے ایس پی اور بی جے پی کو گھیرا، اکھلیش کی خاموشی پر اٹھایا سوال
اب بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سپریمو مایاوتی بھی اس تنازعہ میں کود پڑی ہیں اور انہوں نے اکھلیش کے ساتھ ساتھ بی جے پی پر بھی سنگین الزامات لگائے ہیں۔
Afghanistan: افغانستان میں سرد موسم نے لی 170 لوگوں کی جانیں
اہلکار نے امدادی اداروں سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ ضرورت مند افغان خاندانوں کو انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کریں اور انہیں سخت سردیوں سے بچنے میں مدد کریں۔
Bharat Express: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے شاعر اور تحریکی اسپیکر ڈاکٹر کمار وشواس سے ملاقات کی، انہیں چینل کے آغاز پروگرام کے لئے مدعو کیا
ملاقات کے دوران عام آدمی پارٹی کے سابق رہنما، کمار وشواس نے اوپیندر رائے کے ساتھ موجودہ سماجی و سیاسی مسائل پر تبادلہ خیال کیا اور رائے کے تصور کردہ نئے میڈیا انقلاب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Pakistan: پاکستان میں کشتی الٹنے سے 10 بچے ہلاک
امدادی تنظیم ایدھی فاؤنڈیشن کے ذرائع نے سنہوا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بچے ایک مدرسے کے طالب علم تھے جو ڈیم پر سیر کے لیے گئے تھے۔
Pakistan: کوئٹہ سے کراچی جانے والی تیز رفتار بس کھائی میں گری، 40 افراد جاں بحق
واقعے کے حوالے سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حادثے کے وقت بس کی رفتار بھی بہت تیز تھی جس کی وجہ سے بس کا توازن بگڑا اور یہ بڑا حادثہ پیش آ گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ بس میں 48 مسافر سوار تھے۔
Bharat Jodo Yatra: راہل گاندھی نے سری نگر کے لال چوک پر لہرایا ترنگا، کل ختم ہوگی بھارت جوڑو یاترا
راہل گاندھی شام 5:30 بجے پارٹی کے ریاستی دفتر میں پریس کانفرنس کریں گے۔ اس کے بعد پیر کو سری نگر میں اس یاترا کا اختتام ہے۔
Jamia Hamdard: جامعہ ہمدرد میں “میڈیا میٹرس” لیکچر سیریز میں صحافت کے روشن مسقبل کی امید کا اظہار کیا گیا
جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر پروفیسر افشار عالم اور آئی آئی ایم سی کے ڈائریکٹر پروفیسر سنجے دیویدی نے میڈیا کے سماج پر پڑنے والے اثرات پر مذاکرہ کو فروغ دینے پر زور دیا۔
Collegium System: سابق جج نریمن نے مرکزی وزیر رججوکودیا جواب، کہا-آزاد اور بے خوف ججوں کے بغیر پاتال میں چلا جائے گا ملک
مرکزی حکومت اور کولیجیم کے درمیان ججوں کی تقرری کو لے کر کشمکش چل رہی ہے۔ حکومت ججوں کی تقرری کرنے والے کولیجیم نظام میں اپنی نمائندگی چاہتی ہے۔
Jerusalem: مشرقی یروشلم میں گولیباری میں آٹھ افراد ہلاک، 10 زخمی
یہ واقعہ غزہ کی پٹی سے فلسطینی دہشت گردوں کی جانب سے اسرائیل پر راکٹ فائر کرنے کے چند گھنٹے بعد پیش آیا۔ راکٹ حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔