Mohd Sameer
Bharat Express News Network
Maharashtra Election 2024: پورے مہاراشٹر میں پسماندہ مسلم سماج جو مسلم آبادی کا 80 فیصد ی ہے، وہ تمام لوگ بی جے پی کو ہی ووٹ کریں گے: الحاج محمدعرفان احمد
پسماندہ مسلم سماج اتھان سمیتی سنگھ کی باندرہ (مغرب) سے امیدوار آشیش شیلار اور مہاراشٹر میں بی جے پی کے امیدواروں کی حمایت میں ووٹ کر نے کی اپیل
Bihar STET Result: بہار ایس ٹی ای ٹی نتیجہ 2024 کے نتائج کا اعلان: 70.25 فیصد امیدوار کامیاب، جاری نہیں کی گئی میرٹ لسٹ
بہار اسکول ایگزامینیشن بورڈ (BSEB) نے آج 18 نومبر 2024 کو سیکنڈری ٹیچر اہلیت ٹیسٹ (STET) 2024 کے نتائج کا اعلان کیا۔ بی ایس ای بی کے چیئرمین پرشانت کشور نے یہ نتیجہ 1:45 بجے جاری کیا۔
Air Pollution: بی جے پی نے آلودگی پر خاموشی اختیار کی، مرکزی حکومت سو رہی ہے، گوپال رائے نے کیا سخت حملہ
دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے آلودگی کے معاملے پر بی جے پی اور مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے آلودگی پر خاموشی کا اپواس رکھا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت سو رہی ہے۔
Supreme Court On Air Pollution: دہلی میں آلودگی کو لے کر سپریم کورٹ سخت، 10ویں اور 12 ویں جماعت کی پڑھائی بھی ہوگی آن لائن
دہلی میں آلودگی کو لے کر سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔ اس معاملے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ کورٹ روم کے اندر AQI لیول 990 سے اوپر ہے۔
Acharya Pramod Krishnam: آچاریہ پرمود کرشنم کا اپوزیشن پارٹیوں پر سخت حملہ، کہا- ’کچھ جئے چند پھر سے ملک کو تقسیم کرنے میں مصروف..‘
آچاریہ پرمود کرشنم نے مہرشی دیانند کی غیر معمولی شخصیت اور متاثر کن اصلاحات کی تعریف کی۔ انہوں نے دیانند کی زندگی کا موازنہ شیو کے صبر، رام کے وقار اور کرشن کی حکمت کے مرکب سے کیا۔
Delhi Assembly Election: ’دہلی اسمبلی انتخابات مہابھارت کے ’دھرم یودھ‘کی طرح‘،چاندنی چوک سے گرجے کیجریوال
عام آدمی پارٹی نے دہلی اسمبلی کے لیے تیاری شروع کر دی ہے۔ پارٹی نے چاندنی چوک میں ضلعی سطح کے عہدیداروں کی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس کانفرنس میں عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے بھی شرکت کی۔
IPL 2025 Auction: کے کے آر نے آویش خان کو تو آر سی بی نے سائی کشور کو 10 کروڑ میں خریدا
آئی پی ایل 2025 کی میگا نیلامی 24 نومبر سے ہوگی۔ اس سے پہلے بھی کئی موک آکشن ہو چکے ہیں۔ ٹیم انڈیا کے کھلاڑی روی چندرن اشون نے بھی ایک موک آکشن کا اہتمام کیا۔ اس میں آویش خان کو 10 کروڑ میں فروخت کیا گیا۔
Tariq Anwar attacks PM Modi: دی سابرمتی رپورٹ کے حوالے سے پی ایم مودی کے بیان پر طارق انور کا جوابی حملہ
حال ہی میں ریلیز ہوئی وکرانت میسی کی فلم ’دی سابرمتی رپورٹ‘کو کافی پذیرائی مل رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی ٹویٹ کرکے اس فلم کی تعریف کی ہے۔ ادھر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ طارق انور نے بھی اپنا ردعمل دیا ہے۔
Former BJP MLA Anil Jha joins AAP: بی جے پی کے سابق ایم ایل اے انل جھا AAP میں شامل، کہا- کیجریوال نے پوروانچل کے لوگوں کے لیے بہت کچھ کیا
بی جے پی کے سابق ایم ایل اے انل جھا عام آدمی پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ انل جھا کے AAP میں شامل ہونے پر کیجریوال نے کہا کہ میں ان کا تہہ دل سے خیر مقدم کرتا ہوں۔
Pakistan News: پاکستان کے ایک فقیر نے 20 ہزار لوگوں کو دی دعوت! جانئے کیوں خرچ کیے 1.25 کروڑ روپے
پاکستان کے شہر گجرانوالہ میں ایک فقیر خاندان کی جانب سے دادی کی 40ویں برسی کی شاندار تقریب میں پنجاب کے کئی شہروں سے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ بہت سے لوگ اس تقریب کے پیمانے اور دعوت کو دیکھ کر حیران ہوئے۔