Mohd Sameer
Bharat Express News Network
Russia News: ویگنر آرمی چیف یوگینی پریگوزن زندہ ہے! وائرل ویڈیو کے حوالے سے کیا جا رہا ہے بڑا دعویٰ
وزارت خزانہ نے جمعرات کو دیر گئے اعلان کیا کہ پٹرول کی قیمت میں 14.91 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں 18.44 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
Jawan Advance Booking: بھارت میں ‘جوان’ کی ایڈوانس بکنگ شروع، شاہ رخ خان نے کہا – ‘بہت بے قرار ہیں لوگ…’
شاہ رخ ویڈیو میں کہتے ہیں- 'بہت بے قرار ہیں سب جوان کے لیے'۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے شاہ رخ نے لکھا – آپ کی اور میری بے قراری ختم ہو ئی۔ جوان کی ایڈوانس بکنگ شروع ہو گئی ہے۔
Asia Cup 2023: پاکستان کے خلاف کس پوزیشن پر کھیلیں گے ایشان کشن؟ میچ سے پہلے ہی کیا گیا واضح
ایشان کشن نے ویسٹ انڈیز کے دورے پر بطور اوپنر تینوں میچوں میں نصف سنچریاں اسکور کیں۔ عمدہ کارکردگی کی بدولت کشن ٹیم میں اپنی جگہ بچانے میں کامیاب رہے۔ اس کے باوجود ٹیم انتظامیہ ٹاپ آرڈر میں تبدیلیوں پر غور نہیں کر رہی ہے۔ ب
One Nation One Election: ’ون نیشن، ون الیکشن‘کو لے کر مودی حکومت کا بڑا قدم، رام ناتھ کووند کی صدارت میں تشکیل دی کمیٹی
ون نیشن، ون الیکشن کے لیے بنائی گئی کمیٹی میں چیئرمین کے علاوہ کن لوگوں کو شامل کیا گیا ہے، اس بارے میں تاحال کوئی معلومات سامنے نہیں آئیں۔ نوٹیفکیشن جاری ہونے پر ممبران کے بارے میں معلومات سامنے آئیں گی۔
Manipur Violence: منی پور کے ان اضلاع میں پھر سے تشدد پھوٹ پڑا، 5 لوگوں کی موت اور دو درجن زخمی، آئی ٹی ایل ایف نے کیا بند کا اعلان
پولیس حکام نے بتایا کہ بشنو پور کے نارائن سین گاؤں کے قریب مختلف مقامات پر تشدد میں دو لوگوں کی موت ہو گئی۔ نصف درجن افراد زخمی ہوئے۔ تشدد کے بعد آئی ٹی ایل ایف نے ہنگامی بند کی کال دی ہے۔
Lucknow News: ممبر پارلیمنٹ کوشل کشور کے بیٹے وکاس کشور کے دوست کو وکاس کے گھر میں ہی گولی مار کر کیا گیا قتل
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی جس کے بعد پولیس نے مزید کارروائی کی۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے ایک پستول بھی برآمد کیا ہے۔ یہ پستول وزیر کوشل کشور کے بیٹے کی بتائی جا رہی ہے۔
Azan in New York: ڈاکٹر العیسیٰ نے کہا کہ نیویارک جیسے شہر میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان کی اجازت قابل تعریف
اس موقع پر نیویارک میں مسلم کمیونٹی کو مخاطب کرتے ہوئے میئر نے کہا کہ ’آپ لوگ پہلی بار مساجد کے بیرونی لاؤڈ اسپیکر سے اذان سنیں گے یہ آپ کی کمیونٹی کے لیے اہم لمحہ ہوگا‘۔
INDIA Meeting in Mumbai: انڈیا اتحاد کی میٹنگ میں آج لیے جائیں گے کئی اہم فیصلے، ساڑھے 10 بجے لوگو جاری کیا جائے گا، کوآرڈینیٹر کے عہدے پر سسپنس برقرار
انڈیا کی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کے اجلاس کے پہلے روز کئی معاملات پر فیصلہ کیا گیا۔ ادھو ٹھاکرے اور کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے میٹنگ میں ایجنڈا پیش کیا۔ اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رابطہ کمیٹی بنائی جائے گی۔
Kanpur: سپاری بیچنے والے کی بیٹی نے ‘UP PCS J’ میں کیا ٹاپ، جانیں کیا ہے کامیابی کی کہانی؟
نشی کا اس بارے میں کہنا ہے کہ وہ پہلے ہی فیصلہ کر چکی ہیں کہ انہیں جج بننا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ ملک کے امن و امان میں بہت زیادہ بہتری کی ضرورت ہے۔ جج بن کر وہ غریبوں کو انصاف فراہم کرنا چاہتی ہیں۔
INDIA Alliance Meeting: انڈیا میٹنگ میں کن معاملات پر بات ہوگی، فاروق عبداللہ کا انکشاف، کہا-الیکشن کیسے جیتا جائے؟
فاروق عبداللہ نے کہا کہ یکم ستمبر تک یہ واضح ہو جائے گا کہ 'انڈیا' کا کنوینر کون ہوگا یا پہلے کنوینر کی ضرورت ہے یا نہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جموں سے پینتھرس پارٹی بھی یہاں 31 اگست اور یکم ستمبر کو ہونے والی اتحاد میٹنگ میں شرکت کرے گی۔