Mitali Chandola, Editor, Special Projects
Bharat Express News Network
Overseas Citizen of India: وزیر داخلہ امت شاہ نے نیا او سی آئی پورٹل کیا لانچ، بیرون ملک رہنے والے ہندوستانی نژاد لاکھوں افراد کو ہوگا فائدہ
یہ پورٹل ان ہندوستانی نژاد لاکھوں لوگوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو ہندوستان کے شہری تو نہیں ہیں لیکن ہندوستان کے ساتھ جذباتی اور خاندانی تعلقات رکھتے ہیں۔
India rejects China’s Arunachal Pradesh’s renaming: بھارت نے اروناچل پردیش کا نام تبدیل کرنے کی چینی کوششوں کو ’’فضول اور مضحکہ خیز‘‘ قرار دیا، درج کیا سخت احتجاج
یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب چین نے حال ہی میں اپنے نقشوں اور دستاویزات میں اروناچل پردیش کے کئی مقامات کو مختلف نام دینے کی کوشش کی ہے، جسے بھارت اس سے قبل بھی کئی بار مسترد کر چکا ہے۔
Skystriker drones used for the first time in Operation Sindoor: اڈانی گروپ کے تعاون سے بنائے گئے اسکائی اسٹرائیکر ڈرون کا پہلی بار ”آپریشن سندور“ میں استعمال
بھارتی فضائی کارروائیاں دہشت گردی کے خلاف بھارت کی نئی حکمت عملی کا اظہار، یہ کارروائیاں”نپی تلی، محدود اور غیر اشتعالی“ نوعیت کی تھیں۔
کام کے اوقات 70 سے 90 گھنٹے فی ہفتہ بڑھانے کی کوئی تجویز نہیں ہے: حکومت نے پارلیمنٹ میں دی جانکاری
مرکزی حکومت نے واضح کیا ہے کہ ہندوستان میں کام کے اوقات کو بڑھا کر 70-90 گھنٹے فی ہفتہ کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ حکومت نے کہا ہے کہ وہ مزدوروں کے حقوق اور موجودہ لیبر قوانین کو ترجیح دے گی۔
Republic Day 2025: یوم جمہوریہ کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے پہنی کثیر رنگ کی پگڑی، بند گلا کوٹ میں نظر آیا روایت اور جدیدیت کا سنگم
وزیر اعظم نے کرتویہ پتھ (راج پتھ) پر پریڈ کی قیادت کی، جہاں دیسی دفاعی ساز و سامان اور خواتین کو بااختیار بنانے کی نمائش نے سب کی توجہ مبذول کرائی۔ وزیراعظم کے لباس نے پریڈ کی شان میں ایک خاص دلکشی کا اضافہ کیا۔ یوم جمہوریہ پر وزیر اعظم مودی کا پہنا ہوا روایتی اور رنگین لباس یہ پیغام دیتا ہے کہ ہندوستان کا ثقافتی ورثہ ہماری سب سے بڑی طاقت ہے۔
India-Singapore Ties: سنگاپور کے صدر تھرمن شانموگرٹنم نے اپنی اہلیہ کے ساتھ صدر دروپدی مرمو اور وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات
صدر تھرمن کے ساتھ اپنی بات چیت کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے تجارت، ٹیکنالوجی اور تعلیم جیسے اہم شعبوں میں ہندوستان اور سنگاپور کے درمیان تعاون کو بڑھانے پر زور دیا۔
PM Modi’s Mumbai visit: ہندوستانی بحریہ کی طاقت میں اضافہ،وزیر اعظم مودی نے تین جنگی جہاز قوم کے نام کیا وقف
وزیر اعظم نے ہندوستانی بحریہ کے تین بڑے جنگی جہاز - آئی این ایس سورت (ڈسٹرائر)، آئی این ایس نیلگیری (فریگیٹ) اور آئی این ایس واگشیر (آب میرین) کو آج ممبئی کے نیول ڈاکیارڈ میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں قوم کے نام وقف کیا۔





