Habiburrahman
Bharat Express News Network
Shapoor Zadran’s Funeral: افغانستان کے سابق تیز گیندباز شاپور زدران کی کابل میں ادا کی گئی نماز جنازہ، سرکاری اعزاز کے ساتھ کیا گیا سپرد خاک
شاپور زدران کا 38 برس کی عمر میں نایاب مدافعتی مرض کے باعث دہلی میں انتقال ہوگیا تھا۔ افغانستان کرکٹ بورڈ اور سابق کھلاڑیوں نے عظیم خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں پرسوز انداز میں الوداع کہا ہے۔
Rain in Delhi-NCR: دہلی-این سی آر میں آئندہ دو روز بارش کا امکان، جمعہ کے لیے محکمۂ موسمیات نے جاری کیا یلوالرٹ
جمعرات کو دہلی-این سی آر میں درمیانی سے شدید بارش کے امکان کے پیش نظر اورنج الرٹ جاری کیا گیا تھا۔ جمعہ کو ہلکی بارش کی پیش گوئی کے باعث دہلی-این سی آر کے لیے یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے، جبکہ ہفتے کو بھی ہلکی بارش کا امکان ہے، تاہم اس روز کے لیے کسی قسم کا الرٹ جاری نہیں کیا گیا۔
India’s Manufacturing Ecosystem: ’چپس سے لے کر شپس تک‘ مضبوط مینوفیکچرنگ ایکو سسٹم بنا رہا ہے بھارت، 6-جی ٹیکنالوجی پر بھی تیزی سے کام جاری: وزیراعظم مودی
وزیراعظم نے 2014 میں اپنے پہلے دورۂ آسٹریلیا کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ 28 برس بعد کسی بھارتی وزیراعظم کا پہلا دورہ تھا۔ اس وقت انہوں نے بھارتی برادری سے کہا تھا کہ اگلے دورے کے لیے انہیں مزید 28 برس انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا ’’گزشتہ 12 برسوں میں یہ میرا آسٹریلیا کا تیسرا دورہ ہے۔ ایک طرح سے یہ ہیٹ ٹرک ہے۔
India-Australia Relations: ’’بھارت ایسا ملک ہے جس پر ہمیں اعتماد ہے‘‘ وکٹوریہ کی پریمیئر جیسنٹا ایلن نے میلبورن میں وزیراعظم مودی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہی بڑی بات
جیسنٹا ایلن نے وزیراعظم نریندر مودی کا میلبورن آنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ انتھونی البانیز کی قیادت نے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت کے ساتھ آسٹریلیا کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ہے۔
Ketan Agarwal Murder Case: کیتن اگروال قتل کیس میں والد کی صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے انصاف کی اپیل، فاسٹ ٹریک عدالت میں سماعت کا مطالبہ
خط کے اختتام پر انہوں نے صدر دروپدی مرمو سے معاملے پر ذاتی توجہ دینے اور جلد انصاف یقینی بنانے کی جذباتی اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ ان کا خاندان اپنا سب کچھ کھو چکا ہے اور اب صرف انصاف ہی ان کی آخری امید ہے۔ انہوں نے درخواست کی کہ ان کے بیٹے کا مقدمہ ’’محض ایک اور فائل‘‘ بن کر نہ رہ جائے بلکہ اسے ترجیح اور حساسیت کے ساتھ دیکھا جائے۔
Thank you Melbourne: وزیراعظم مودی نے میلبورن اور آسٹریلیا کا ادا کیا شکریہ، انتھونی البانیز بولے: ’’ہم نے مل کر مضبوط دوطرفہ تعلقات کا منایا جشن‘‘
’میلبورن میٹس مودی‘ تقریب میں بھارتی نژاد افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز اور ریاست وکٹوریہ کی پریمیئر جیسنٹا ایلن بھی موجود تھیں۔ جیسنٹا ایلن نے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ بھارت کے عوام اور ان کی اقدار کا بے حد احترام کرتی ہیں، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان عوامی روابط مستقبل میں مزید مستحکم ہوں گے۔
Repatriation of Antiquities: بھارت-آسٹریلیا سربراہ اجلاس میں ثقافتی ورثے کی واپسی کا اہم اعلان، بھدرکالی کا ترشول، نندی اور شنمکھ کارتکیہ کا مجسمہ بھارت کے حوالے کرے گا آسٹریلیا
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا اور آزاد، کھلے اور خوشحال ہند-بحرالکاہل خطے کے لیے اپنی مشترکہ وابستگی کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نریندر مودی نے آسٹریلیا کی حکومت اور وزیراعظم انتھونی البانیز کی جانب سے پرتپاک استقبال اور مہمان نوازی پر شکریہ بھی ادا کیا۔
India-Australia Joint Declaration: بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دفاعی صنعتوں کے انضمام پر اتفاق، بھارت-بحرالکاہل کے لیے مشترکہ اعلامیہ جاری
شترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 2020 میں قائم ہونے والی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے بعد دونوں ممالک کے اسٹریٹجک، اقتصادی اور عوامی روابط مسلسل مستحکم ہوئے ہیں۔ بھارت اور آسٹریلیا نے کواڈ سمیت مختلف علاقائی اور کثیرالجہت پلیٹ فارمز پر اپنے تعاون کو خطے کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے نہایت اہم قرار دیا۔
India-Australia Relations: ’’ہمارا ایجنڈا ون ڈے، فیصلے ٹی-20 اور شراکت داری ٹیسٹ میچ کی طرح طویل‘‘ میلبورن میں بولے وزیراعظم مودی
وزیراعظم مودی نے کہا کہ بھارت اور آسٹریلیا کے تعلقات میں کرکٹ ایک سفارتی زبان کی حیثیت اختیار کرچکی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آنے والے برسوں میں دونوں ممالک اولمپک اور دولتِ مشترکہ کھیلوں جیسے بڑے عالمی مقابلوں کی میزبانی کریں گے، جس سے نہ صرف کھیلوں کے میدان میں تعاون بڑھے گا بلکہ اسپورٹس انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
India-Australia Strategic Partnership: وزیراعظم مودی کی رسمی استقبالیہ تقریب میں بھارت-آسٹریلیا جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی جھلکیاں رہیں نمایاں: وزارتِ خارجہ
دونوں ممالک ہند-بحرالکاہل خطے میں قابلِ اعتماد شراکت دار کے طور پر ابھر رہے ہیں اور آزاد، محفوظ اور خوشحال ہند-بحرالکاہل کے قیام کے لیے مشترکہ طور پر کام کر رہے ہیں۔ کواڈ جیسے کثیر جہتی پلیٹ فارمز پر بھی دونوں ممالک کا اشتراک علاقائی استحکام اور عالمی امن کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔





