Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
گوپال داس نیرج کی گولڈن جبلی کے موقع پر آج ‘نیرانترنیرج’ پروگرام، بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے کریں گے شرکت
ساہتیہ (ادب) کے علمبردار گوپال داس نیرج کے یوم پیدائش کے موقع پر عظیم شاعر گوپال داس نیرج فاؤنڈیشن ٹرسٹ اور عبادت فاؤنڈیشن کی جانب سے آج ایک پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
Trains-flights delayed due to fog: دہلی-این سی آر میں بدلا موسم کا انداز ،22 شہروں میں حد نگاہ 200 میٹر سے کم، پروازیں اور ٹرینیں بھی تاخیر سے
محکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے جموں و کشمیر میں شدید ترین سردی پڑ رہی ہے۔ یہاں سری نگر میں درجہ حرارت منفی 4.8 ڈگری سے نیچے پہنچ گیا ہے
Delhi Liquor Scam Case : ای ڈی نے کیجریوال کی گرفتاری کے دعوے کو افواہ قرار دیا، پرینکا ککڑ نے کہا ہم مسلسل یہ سن رہے ہیں کہ…
جانچ ایجنسی کیجریوال کے جواب کی جانچ کر رہی ہے۔ اس کے بعد ای ڈی دہلی شراب پالیسی گھوٹالے میں پوچھ گچھ کے لیے چوتھا نوٹس بھیجے گی۔
Indigo Unsafe Food Served: انڈیگو مسافر کے سینڈوچ میں ملا کیڑا، FSSAI نے Indigo کو بھیجا وجہ بتاؤ نوٹس
یہ واقعہ گزشتہ جمعہ کو دہلی سے ممبئی جانے والی پرواز 6E 6107 میں پیش آیا۔ اس فلائٹ میں سفر کرنے والی خاتون مسافر خوشبو گپتا نے کھانے کے لئے دئےگئے سینڈوچ میں کیڑا ملنے کی شکایت کی تھی۔ مسافر خاتون نے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
Ayodhya Vande Bharat Train: ایودھیا-دہلی وندے بھارت ایکسپریس کا کمرشل آپریشن جمعرات یعنی آج سے شروع ، ہفتے میں 6 دن چلے گی
یہ ٹرین دہلی سے ایودھیا کا فاصلہ طے کرنے میں 8 گھنٹے 20 منٹ میں اپنا سفر طے کرے گی۔ راستے میں ٹرین لکھنؤ کے کانپور سینٹرل اور چارباغ ریلوے اسٹیشنوں پر رکے گی۔
Divya Pahuja Murder Case: موبائل بنا جان کا دشمن ، اس لئے دویا پاہوجا کو قتل کردیا گیا ؟آخر دیوپاہوجا کےموبائل میں کیا راز تھے؟
جنوری 2024 کی رات 27 سالہ ماڈل دویا پاہوجا کے قتل کے بعد گروگرام پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ہوٹل کے مالک اور ملزم ابھیجیت سنگھ سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا۔
Delhi Chief Minister Arvind Kejriwal: کیجریوال کے گھر کی طرف جانے والےراستے بند، کیجریوال کو کیا جاسکتا ہے گرفتار
ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے عملے کو بھی اندر جانے سے روک دیا گیا ہے۔
PM Modi did road show in Lakshadweep: پی ایم مودی نے لکشدیپ میں کیا روڈ شو
وزیر اعظم نریندر مودی اس وقت مرکز کے زیر انتظام علاقے لکشدیپ میں موجود ہیں۔ جہاں وہ 1150 کروڑ روپے کی اسکیموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے ساتھ ہی پی ایم مودی نے وہاں روڈ شو بھی کیا۔ #WATCH | People shower flower petals on Prime Minister Narendra Modi as he …
Continue reading "PM Modi did road show in Lakshadweep: پی ایم مودی نے لکشدیپ میں کیا روڈ شو "
Argentina Earthquake: جاپان کے بعد ارجنٹائن میں بھی کانپی زمین ، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 تھی
فی الحال کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے لیکن بعض عمارتوں میں دراڑیں ضرور دکھائی دی ہیں۔ صبح زلزلے کے بعد ہلچل مچ گئی کیونکہ زیادہ تر لوگ سو رہے تھے۔
Bigg Boss 17: انکیتا لوکھنڈے نے وکی جین کو مارا پیٹا، انکیتا لوکھنڈے نے پھر طلاق کے بارے میں کی بات، اس کے بعد میں بالی چلی جاؤں گی
انکیتا لوکھنڈے پھر کہتی ہیں کہ میں نے فیصلہ کر لیا ہے۔ اب شو چھوڑنے کے بعد اپنا فیصلہ بتائوں گی ۔ اس کے بعد میں بالی چلی جاؤں گی۔ وکی جین کہتے ہیں کہ جلدی فیصلہ کر لو پھر میں بھی بالی جاؤں گا۔





