Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


جے رام رمیش کا یہ بیان سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کے امیٹھی میں یاترا میں حصہ لینے کی قیاس آرائیوں پر آیا ہے۔

مایاوتی نے کہا کہ اکیلے لوک سبھا الیکشن لڑنے کا ان کا فیصلہ تبدیل نہیں ہونے والا ہے۔ انہوں نے اپنے کارکنوں کو خبردارکیا کہ وہ افواہوں سے ہوشیار رہیں۔ ان کی پارٹی اپنے بل بوتے پر الیکشن لڑے گی

Supreme Court: سپریم کورٹ پیر کو شرد پوار کی درخواست پر سماعت کرے گی جس میں الیکشن کمیشن کے اجیت پوار کی قیادت والے دھڑے کو اصلی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) قرار دینے کے حکم کو چیلنج کیا گیا ہے۔ جسٹس سوریہ کانت، جسٹس دیپانکر دتہ اور جسٹس کے وی وشواناتھن کی بنچ …

قومی جنرل سکریٹری اور یوپی انچارج اویناش پانڈے کے ساتھ جے رام رمیش نے بتایا کہ 21 فروری تک یاترا پریاگ راج، امیٹھی، رائے بریلی، لکھنؤ سے ہوتی ہوئی کانپور پہنچے گی۔

اسد الدین اویسی نے نہ صرف بی جے پی بلکہ کانگریس، این سی پی اور شیوسینا (ادھو دھڑے) کو بھی نشانہ بنایا۔ انہوں نے کانگریس اور شیوسینا کے اتحاد پر سوال اٹھائے۔

گزشتہ ہفتہ 17 فروری کو مائیک پراکٹر نے دنیا کو الوداع کہا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کو معلومات دیتے ہوئے سابق کرکٹر کی اہلیہ مرینا پراکٹر کا کہنا تھا کہ ’انہیں سرجری کے دوران مشکل کا سامنا کرنا پڑا ۔جس کے بعد وہ بے ہوش ہو گئے اور دوبارہ نہیں اٹھے۔

17 فروری کو اسلام آباد میں دونوں جماعتوں کی رابطہ کمیٹیوں کا اجلاس ہوا۔ ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت سازی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔

تجویز کو منظور کرنے کے بعدبی جے پی صدر جے پی نڈا کی میعاد جون 2024 تک بڑھا دی گئی ہے۔

بات چیت کے دوران جے شنکر سے کہا  گیا کہ ہندوستان کے پاس بہت سے آپشن ہیں۔ ہندوستان کا تمام ممالک کے ساتھ تعاون ہے۔ آپ اتحاد کا انتخاب کرتے ہیں، آپ معاملے  کا بھی انتخاب کرتے ہیں۔

سرفراز  خان ڈیبیو ٹیسٹ میں چھٹے نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بھارت کے تیسرے بلے باز ہیں۔