Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Prime Minister Narendra Modi : وزیر اعظم مودی نے جھارکنڈ کے سندری میں 17,600 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹ کا کیا آغاز
آج وزیر اعظم سندھری فرٹیلائزر پلانٹ قوم کو وقف کریں گے۔ مودی حکومت کی جانب سے اسے بحال کرنے کا فیصلہ کرنے سے پہلے یہ کافی عرصے تک بند تھا۔ گورکھپور اور راما گنڈم میں کھاد پلانٹ کے احیاء کے بعد ملک میں یہ تیسرا فرٹیلائزر پلانٹ ہے۔
The Indrani Mukerjea Story: ‘اندرانی مکرجی اسٹوری’ کو بامبے ہائی کورٹ سے گرین سگنل ملتے ہی نیٹ فلکس پر ہوئی ریلیز
سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے نیٹ فلکس نے لکھا کہ 'کچھ سوالات ہمیشہ آپ کو پریشان کرتے رہیں گے اور کچھ رازکبھی سلجھ نہیں سکتے ۔
IND vs ENG 5th Test: کیا رجت پاٹیدار اور آکاش دیپ پلیئنگ الیون سے باہر ہو جائیں گے؟ کیا ہندوستان تین اسپنرز اور دو تیز گیند بازوں کے ساتھ میدان میں اترے گی؟
نائب کپتان اور اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی پانچویں ٹیسٹ کے لیے ٹیم انڈیا میں واپسی ہوئی ہے۔ سینئر مڈل آرڈر بلے باز کے ایل راہل پانچویں ٹیسٹ سے ہوئے باہر۔
Fire in 6storey building in Bangladesh capital: بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں 7 منزلہ عمارت میں آتشزدگی، 43 افراد ہلاک، 22 زخمی
بنگلہ دیش کے وزیر صحت Samanta Lal Sen نے کہا - رات تقریباً 9بج کر 50 منٹ پہلی منزل پر واقع ریستوراں میں آگ لگی اور تیزی سے اوپر کی منزلوں تک پھیل گئی۔
Vikramaditya Singh: وکرمادتیہ ایک بار پھر باغیوں سے کیوں ملے، ہماچل پردیش میں سیاسی ہلچل ختم ہوتی دکھائی نہیں دے رہی
پرتیبھا سنگھ نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ وہ نہیں جانتی کہ کل یا مستقبل میں کیا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کچھ معاملات ایسے ہیں جن کا فیصلہ چند گھنٹوں یا ایک دن میں نہیں ہو سکتا۔
Lok Sabha Election 2024: پی ایم مودی اور امت شاہ کہاں سے لڑیں گے الیکشن ؟ بی جے پی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی کی چار گھنٹے تک ہوئی میٹنگ ؟
قابل ذکر بات یہ ہے کہ بی جے پی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی کی چار گھنٹے تک میٹنگ ہوئی۔جس کے بعد کچھ اہم سیٹوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا انتخاب کیا گیا۔
LPG Cylinder: ہولی سے پہلے لگا زور کا جھٹکا، آج سے ایل پی جی سلنڈر ہوا مہنگا ، فروری میں بھی قیمتوں میں ہوا تھا اضافہ
سب سے زیادہ اضافہ دہلی اور ممبئی میں ہوا ہے جہاں فی سلنڈر کی قیمت میں 25.50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ کولکتہ میں 24 روپے اور چنئی میں 23.50 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
IND Vs ENG: گزشتہ 25 سالوں میں ٹیم انڈیا اتنی کیوں بدل گئی ہے،ٹیسٹ میں ٹکر دینے والا کوئی نہیں
یہی نہیں ہندوستان نے 2012 سے اپنےہوم گراؤنڈ پر کوئی سیریز نہیں ہاری ہے۔ ٹیم انڈیا کو آخری بار انگلینڈ نے ہندوستانی سرزمین پر 2012 میں شکست دی تھی۔
Bodybuilder Undergoes Heart Surgery: ٹھنڈا پانی پی کر یہ باڈی بلڈر تقریباً موت کے دہانے پرپہنچ گیا تھا، آخر کیو ں کرنا پڑا دل کا آپریشن
فرینکلن ایربیانا نے کہا کہ جب میں ٹھنڈا پانی پی رہا تھا تم میرے سینے میں سب سے نمایاں کرنے والی دھڑکن محسوس ہوئی۔ میں نے پہلے کبھی اس طرح کا ایکسپرینس نہیں کیاتھا۔
Chinese Flag Posted On ISRO’s Spacecraft: تمل ناڈو میں اسرو لانچ پیڈ کا کریڈٹ لینے کے لیےڈی ایم کے نے اخبارکے اشتہار پر چائنا کا اسٹیکر لگایا، پی ایم مودی نے کہا – عوام کے پیسے اور سائنسدانوں کی توہین کی
پی ایم مودی نے کہا، "ڈی ایم کے ایک ایسی پارٹی ہے جو کام نہیں کرتی لیکن جھوٹا کریڈٹ لینے کے لیے آگے رہتی ہے۔ کون نہیں جانتا کہ یہ لوگ ہماری اسکیم پر اپنے اسٹیکرز چسپاں کرتے ہیں۔





