Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


گوتم بدھ نگر ڈسٹرکٹ کورٹ نے ایلویش کو این ڈی پی ایس ایکٹ اور جنگلی حیات کے تحفظ کے قوانین کے تحت ضمانت دے دی۔

ای ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 'شیطان' نے اپنی 14 دنوں کی کمائی سے دنیا بھر میں 162 کروڑ روپے کا اچھا کلیکشن کیاہے۔

کرس گیل نے 463 میچوں میں 14562 رنز بنائے ہیں۔ انہوں نے اس فارمیٹ میں 22 سنچریاں اور 88 نصف سنچریاں بنائی ہیں۔

ریئلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی کے فاتح ایلوش یادو اتوار سے جیل میں ہیں، انہیں آج ضمانت کے لیے عدالت میں پیش کیا گیا۔

کیجریوال نے بدعنوانی کے خلاف انا ہزارے کی تحریک میں حصہ لیا تھا۔ تحریک کے بعد انہوں نے اپنی پارٹی بنائی۔

بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور اپنی بیٹی دیوی کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔

جیا بچن نے ساجد ناڈیاڈوالا سے فون پر کہا تھا کہ وہ بچن کو فلم سے ہٹا دیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ساجد کا کہنا تھا کہ وہ ابھی کچھ نہیں کر سکتے

ممبئی انڈینز خاص طور پر بلے بازی کے معاملے میں بہت مضبوط نظرآرہی ہے۔ روہت شرما اور ایشان کشن ٹیم کے لیے اوپنگ کے فرائض انجام دےسکتے ہیں ۔ روہت شرما اپنے بلے سے کافی رنز بنا رہے ہیں۔

پرینکا چوپڑا کی ماں مدھو بھی ان کے ساتھ ہیں۔ پورا خاندان روایتی لباس نظر آرہا ہے۔ ماں مادھو بھی سرخ رنگ کی ساڑھی پہنے نظر آرہی ہیں۔ مالتی بھی روایتی لباس میں بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ باپ بننا ایک خواب کے پورا ہونے جیسا ہے۔ یہ ایک مختلف اور کافی اچھا احساس ہے۔ میں جب بھی اپنی بیٹی کو گود میں لیتا ہوں تو مجھے ایسا لگتا ہے۔ جیسے میں ساتویں آسمان پر ہوں۔