Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Salman Khan Advice To Randeep Hooda: سلمان خان کے ساتھ کام کر چکے اس ہیرو کو دی تھی یہ نصیحت،بات نہیں مانی توفروخت کرنا پڑا گھر
سربجیت اداکار رندیپ ہڈا کا کہنا ہے کہ 'ہم جب بھی ملتے ہیں، ہماری گفتگو زیادہ تر باڈی اور کام کے بارے میں ہوتی ہے۔
Pratyusha Banerjee Death Anniversary: ایک سیریل نے بنا دیا تھا سپر اسٹار، محبت میں رہیں ناکام ‘آنندی’ 24 سال کی عمر دنیا کو کہا الوداع
پرتیوشا بنرجی کی موت کے معاملے میں ان کے بوائے فرینڈ راہول پر کئی طرح کے الزامات لگائے گئے تھے۔ راہول پر پرتیوشا کو ہراساں کرنے اور خودکشی کے لیے اکسانے کا الزام تھا۔
Umesh Pal Murder Case: شائستہ پروین کے قریبی نے کیا بڑا انکشاف ،جیل میں بند عتیق کے بیٹے کی مشکلات میں ہوسکتا ہے اضافہ !
بلی پنڈت نے بتایا ہے کہ انہوں نے امیش پال قتل کیس کے حوالے سے میٹنگ میں شرکت کی تھی۔ عتیق احمد کے نوکر راکیش نے اسے اپنے فون کے ذریعے سابرمتی جیل میں بند عتیق احمد سے بات کرائی تھی۔
Indian Actress Meena Shorey :اداکارہ مینا شوری‘ لارا لپا ‘گرل کے نام سے مشہور ہوئیں، ان کا اصل نام خورشید جہاں تھا
مینا شوری (1921-1989) ایک بھارتی اداکارہ تھیں۔ ان کا اصل نام خورشید جہاں تھا۔انہوں نے اپنے اداکاری کیرئیر کا آغاز سہراب مودی کی فلم سکندر (1941) کی تھی ۔
MI vs RR Head To Head: ممبئی پہلی جیت کے لیے بے چین، راجستھان رائلز جیت کی ہیٹ ٹرک قریب
آئی پی ایل میں اب تک ممبئی انڈینز اور راجستھان رائلز کے درمیان 28 میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ ان میچوں میں ممبئی نے 15 بار جب کہ راجستھان نے 13 بار جیت حاصل کی ہے۔
Arti Singh- Deepak Chauhan Wedding:آرتی سنگھ چوڑیوں اور سرخ ساڑی میں بکھیر رہی ہیں جلوہ
آرتی سنگھ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں وہ سرخ اور نارنگی رنگ کے میری گولڈ کے پھولوں سے سجی بالکونی میں کھڑی نظر آرہی ہیں۔
Dhoni vs Sachin: دھونی یا سچن، کون ہے بڑا اسٹار ؟ سوشل میڈیا پر فینس آپس میں لڑتے نظر آئے
آئی پی ایل 2024 کے افتتاحی میچ سے پہلے سچن نے جیو سنیما سے بات کرتے ہوئے ایک بات کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا، "بی سی سی آئی نے مجھے 2007 میں کپتانی کی پیشکش کی تھی۔
IPL 2024: سن رائزرس حیدرآباد کو بڑا جھٹکا، اس کی وجہ سے وینندو ہسرنگا پورے سیزن سے ہوئے باہر
سن رائزرس حیدرآباد کی ٹیم آج اپنا تیسرا میچ گجرات ٹائٹنز کے خلاف کھیل رہی ہے۔ اس میچ سے پہلے ہی وینندو ہسرنگا کے باہہر ہونے کی خبر آئی تھی۔
My father is a minister: ‘میرے والد وزیر ہیں، میرا کیا…’، وزیر نریندر شیواجی پٹیل کے بیٹے پر جوڑے کو مارنے اور دھمکیاں دینے کا الزام
سونو اپنی بیوی علیشا کے ساتھ مارپیٹ کی شکایت کرنے پولیس اسٹیشن پہنچا۔ بعد میں ابھیگیان بھی پہنچ گئے۔ تھانے میں بھی ان کے درمیان جھگڑا ہوا۔ لڑائی میں ابھیگیان کو بھی چوٹ لگی۔
Crew Actress Tabu: ‘کریو’اداکارہ تبو نے شادی کیوں نہیں کی؟اجے دیوگن کو بتائی اس کی اہم وجہ
پلوی پٹیل نے کہا کہ جب تک پی ڈی ایم کو انصاف نہیں ملے گا، سماجی انصاف کی لڑائی مکمل نہیں ہوگی۔ ادھر اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ میں پلوی پٹیل کے ایک ایک لفظ کے ساتھ ہوں۔





