Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Rohit Sharma Hugging Yashasvi Jaiswal: روہت شرما نے یشسوی جیسوال کو لگا یاگلے ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،ہٹ مین کا یہ انداز آپ کادل جیت لے گا
آپ کو بتاتے چلیں کہ ممبئی انڈینز کو شکست دے کر راجستھان رائلز نے پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ پر اپنی پوزیشن مضبوط کر لی ہے۔ اب راجستھان رائلز کے 8 میچوں میں 14 پوائنٹس ہیں۔
Manisha Rani Faced Casting Cauch: ‘بگ باس او ٹی ٹی 2′ فیم منیشا رانی کا کاسٹنگ کاؤچ پر چھلکادرد، کہا- رات 3 بجے مجھ سے…’
ادھر منیشا رانی نے ایک انٹرویو میں اپنی جدوجہد کے بارے میں بات کی ہے۔ کئی اداکاروں کی طرح منیشا ک رانی کوبھی کاسٹنگ کاؤچ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
Bade Miyan Chote Miyan Box Office Collection: ‘بڑے میاں چھوٹے میاں’ ریلیز کے 11 دنوں میں اپنی نصف لاگت بھی نہیں نکال سکی، ‘ 300 کروڑ روپے سے زائد کے بجٹ سے بنائی گئی فلم
بڑے میاں چھوٹے میاں' 300 کروڑ روپے سے زائد کے بجٹ سے بنائی گئی ہے اور ریلیز کے دوسرے ہفتے تک پہنچنے کے بعد بھی یہ اپنی لاگت کا نصف بھی وصول نہیں کر پائی ہے۔
Arvind Kejriwal in Jail: ہائی کورٹ نے کہا، ’’اروند کیجریوال جیل کے اندر ہیں اور وہ خود عدالت میں عرضی داخل کر سکتے ہیں
ہائی کورٹ کے تبصرے کے بعد عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور دہلی حکومت کے وزیر سوربھ بھاردواج نے کہا کہ دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کرنا ایک شرارت تھی۔ اروند کیجریوال کے وکیل نے خود عدالت میں اس درخواست کی مخالفت کی۔
Pushkar Singh Dhami Viral Video: کیا سی ایم دھامی نے لوک سبھا انتخابات کے دوران اتراکھنڈ میں رقم تقسیم کی تھی؟جانئے کیا ہے پورا معاملہ
آدرش نے ویڈیو کے تھمب نیل میں بتایا ہے کہ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کھلے عام پیسے بانٹتے ہوئے پکڑے گئے تھے اور لوگ اسے لوک سبھا انتخابات کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کر رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ انہوں نے (دھامی) انتخابات کے دوران پیسے تقسیم کیے تھے۔
AP 10th Result 2024 Out: آندھرا پردیش بورڈ کے دسویں کے نتائج جاری، 86.69 فیصد طلباء نے پاس کیاامتحان ، پچھلے سال کے نتائج کیسے رہے؟
اے پی ایس ایس سی امتحان 2024 18 سے 30 مارچ 2024 تک منعقد ہوا۔ اس بار نتائج پچھلی بار کے مقابلے بہت جلد جاری کیے جا رہے ہیں۔
Drone Attack In Myanmar :میانمار میں ڈرون حملہ، آرمی جنرل سمیت کئی فوجی ہلاک، جانیں یہ تنازع کیوں چل رہا ہے؟
باغی فورسز کے قبضے کے بعد سے 1300 افراد مشرقی میانمار سے تھائی لینڈ سے بھاگ چکے ہیں۔ تھائی حکام کا کہنا ہے کہ جمعہ سے لوگ یہاں سے بھاگ رہے ہیں اور آ رہے ہیں۔
Hania Amir With Badhshah :پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر دبئی میں بادشاہ کے ساتھ آئیں نظر ، ہانیہ عامر بادشاہ کی ڈیٹنگ کی خبریں ہویں وائرل
ہانیہ عامر نے ایک بہت ہی پیاری اور مزاحیہ ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ اس ویڈیو میں وہ بادشاہ کے ساتھ مستی کرتی نظر آ رہی ہیں۔ وہ ان کے ساتھ عجیب انداز میں گاتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔
I.N.D.I.A Rally: سنیتا کیجریوال نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں کہ سیاست بری چیز ہے، یہ واقعی ایک بری چیز ہے
سنیتا کیجریوال نے مزید کہا کہ اروند کیجریوال اور ہیمنت سورین کو دھوکے سے جیل میں ڈالا گیا ہے۔ انہوں نے نعرے لگائے، ’’جیل کا تالا ٹوٹے گا، اروند کیجریوال چھوٹے گا، ہیمنت سورین چھوٹے گا‘‘۔
Padma Awards 2024: آج سابق نائب صدر وینکیا نائیڈو سمیت ان مشہورشخصیات کو پدم ایوارڈ سے نوازا جائے گا، پدم ایوارڈ کیوں دیا جاتا ہے؟
پدم ایوارڈ سماجی کام، عوامی امور، سائنس اور انجینئرنگ، کاروبار، صنعت اور ادب وغیرہ کے شعبوں میں نمایاں خدمات کے لیے دیے جاتے ہیں۔





