Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
CM Yogi Adityanath: پیپر لیک کو روکنے کے لئے بنائے جائیں گے سخت قانون: سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ
سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا، "سلیکشن کمیشن سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ بھرتی کے امتحانات کے لیے وقت پر کیلنڈر جاری کریں اور اس پر عمل کریں۔اگر امتحان کیلنڈر کے مطابق نہیں ہوتے ہیں تو اس سے امیدواروں کو پریشانی اور تکلیف ہوتی ہے۔
PM Narendra Modi’s major achievements in 10 years: رام مندر سے لے کر تین طلاق قانون تک… پی ایم نریندر مودی کی 10 بڑی کامیابیاں
بی جے پی کا دعویٰ ہے کہ مودی جی کے تیسرے دور میں ہندوستان دنیا کی تیسری بڑی معیشت بن جائے گا۔
Weather Forecast Today: شمالی ہندوستان میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی، پریاگ راج ملک کا سب سے گرم شہر رہا، جانئےاپنے شہر کا موسم
ایک نئی ویسٹرن ڈسٹربنس کے اثر کی وجہ سے ریاست میں گزشتہ کئی دنوں سے تیز گرج چمک اوربوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔ راجدھانی جے پور میں ہفتہ کی شام بھی گہرے بادل چھائے ہوئے تھے۔
T20 World Cup 2024 WI vs UGA: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنا سب سے چھوٹااسکور، ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو134 رنز سے دی شکست
ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ان کے لیے بالکل درست ثابت ہوا۔ یہ ویسٹ انڈیز کی دوسری فتح تھی۔ ٹیم نے پہلا میچ پاپوا نیو گنی کے خلاف جیتا تھا۔ وہیں یوگنڈا کے خلاف ویسٹ انڈیز نے شروع سے آخر تک غلبہ برقرار رکھا اور بڑی فتح درج کی۔
National Democratic Party Chief Hanuman Beniwal: کیا ہنومان بینیوال انڈیا اتحاد میں رہیں گے یا چھوڑدیں گے؟ کہا پارٹی کو نظر انداز کیا جا رہا ہے
ناگور لوک سبھا سیٹ سے نومنتخب ایم پی ہنومان بینیوال نے 7 جون کو کہا، "آرایل پی انڈیااتحاد کا حصہ ہے لیکن اتحاد کی میٹنگ میں مجھے اور راشٹریہ لوک تانترک پارٹی کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
Shraddha Arya Career: ٹی وی کی یہ خوبصور ت اداکارہ سب سے زیادہ معاوضہ لیتی ہیں، بالی ووڈ کی پہلی فلم ہو ئی تھی فلاپ
ہم جس اداکارہ کے بارے میں بات کر رہے ہیں وہ امیتابھ بچن، شاہد کپور جیسے کئی بالی ووڈ ستاروں کے ساتھ کام کر چکی ہیں تاہم اب وہ ٹی وی کی پسندیدہ بہو بن کر ناظرین کے دلوں پر راج کر رہی ہیں۔
Bhojpuri singer Neha Singh Rathore: مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے نیہا سنگھ راٹھور کے خلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کرنے سے انکار کر دیا، معاملہ آر ایس ایس کے خاکی Nikar سے …
دراصل نیہا سنگھ راٹھور نے آر ایس ایس کو لے کر ٹویٹ کیا تھا۔ اس میں نیہا راٹھور نے ایک وائرل ویڈیو پوسٹ کیا، جس میں دکھایا گیا کہ خاکی نکرپہنے ایک شخص مدھیہ پردیش کے سدھی میں ایک قبائلی مزدور پر پیشاب کر رہا ہے۔
Himanta Biswa Sharma On Ayodhya: ایودھیا میں بی جے پی کی شکست پر ہمنتا بسوا سرما کا پہلا ردعمل، جانئے آسام کے وزیراعلیٰ نے کیا کہا
اس دوران ہمنتا بسوا سرما نے بھی اپوزیشن کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا، ملک میں اچانک ای وی ایم اور الیکشن کمیشن پر پریس کانفرنس بند ہو گئیں۔ کسی کو اندازہ ہے کہ ایسا کیوں ہوا؟ میں اس بارے میں پریشان ہوں۔
Bad Cop Trailer Release: بیڈ کاپ کا ٹریلر ایک ٹوئسٹ کے ساتھ جاری، گلشن دیویا کے ڈبل رول پر بھاری پڑے انوراگ کشیپ
بیڈ کاپ کے ٹریلرمیں انوراگ کشیپ کا ایک ڈائیلاگ ہے، دیکھ میں بہت فیئر آدمی ہوں… اتنا اچھا کہ میں رات کو چمکتا ہوں… ایسے ڈائیلاگ سن کر آپ کو ہنسنا یقینی ہے۔ مجموعی طور پر ویب سیریز کا ٹریلر بہت اچھا ہے اور یہ ویب سیریز ایک انٹرنینمنٹ بم ثابت ہونے والی ہے۔
Anurag Dhanda Blame Congress: اے اے پی نے کروکشیتر میں اپنی شکست کے لیے کانگریس کو ذمہ دار ٹھہرایا
قابل ذکر بات یہ ہے کہ عام آدمی پارٹی نے دہلی اور ہریانہ میں اتحاد کے ساتھ الیکشن لڑا تھا اور پارٹی دونوں ریاستوں میں اپنا کھاتہ نہیں کھول سکی تھی۔ ہریانہ میں عام آدمی پارٹی کےکھاتے میں کروکشیتر کی ایک سیٹ آئی تھی، لیکن یہاں بھی اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا





