Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


ہندوستان میں فارما انڈسٹری بھی جدت اور تحقیق کے لیے پرجوش ہے۔ حکومت جلد ہی تحقیق اور اختراعی پروگراموں کا اعلان کر سکتی ہے

دیہی یوزر کے اخراجات میں 2011-12 کے مقابلے میں 45.4 فیصد اضافہ ہوا، جو شہری علاقوں میں 38.1 فیصد اضافے سے زیادہ تھا، جو کہ مانگ کے نمونوں میں معمولی ہم آہنگی کو ظاہر کرتا ہے

2025 ہندوستان کے آئی پی او کی تیزی میں اضافہ ہونے کا امکان ہے، ایل جی انڈیا اور فلپ کارٹ جیسی کمپنیاں اسٹاک مارکیٹ میں داخل ہونے کی تیاری کر رہی ہیں۔ میں

ڈونلڈ ٹرمپ کئی باراس بات کی تردید کرتے رہے ہیں کہ ایسا کوئی واقعہ پیش  نہیں آیا ہے، انہوں نے اس سال کے شروع میں ایک مقدمے میں مختصر گواہی دی، جس کے بعد انہیں 83.3 ملین امریکی ڈالرجرمانے کی سزا دی گئی۔

دونوں فریقین کے درمیان مذاکرات  کادور 2 جنوری کو صبح 11 بجے قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کے دفتر میں ہوگی، جمعرات کو اپنے وکلاء اور صحافیوں سے بات کرتے ہوئے خان نے کہا، 'مجھے ڈیل کرنے کا میسج ملا ہے

نئے سال یعنی یکم جنوری کو کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 17 ڈگری سیلسیس تک جا سکتا ہے۔ صبح کے وقت درمیانی سے گھنی دھند بھی ہوگی۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 2 جنوری سے 5 جنوری تک بڑھے گا۔

زمین کی آب و ہوا میں زبردست تبدیلیاں: جوپیٹر کی چمک زمین پر سورج کی چمک سے 10,000 گنا زیادہ ہوگی،  اس سے زمین کا ایٹموسفیئر گرم ہوجائےگا اور ایٹموسفیئر کا دباؤ بڑھ جائے گا۔ اس کی گرمی سے  سمندر  ابلنے لگے گا اور زندگی ایک طرح سے مفلوج ہوکر رہ جائے گی۔

وہ تمام اصول و ضوابط پرعمل کرتا ہے۔ لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کرتا ہے۔ میٹرو میں سفر کے دوران وہ کبھی پیلی لکیر کو عبور نہیں کرتا، وہ سڑک کے اصولوں پر عمل کرتا ہے۔ لوگوں کے ساتھ بہت اچھی طرح سے ملتا ہے۔

تحقیق سے پتا چلا ہے کہ ہوائی جہاز کے 80 فیصد حادثات ٹیک آف کے بعد 3 منٹ اور لینڈنگ سے 8 منٹ پہلے ہوتے ہیں۔ 

کان میں سیٹی کی آواز سنائی دیتی ہے اور سماعت کمزور ہو جاتی ہے ، دونوں کانوں میں سننے کی صلاحیت کمزور ہو جاتی ہے،