Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Weather Update: دہلی کے کئی علاقوں میں گھنی دھند، آج بارش کا امکان ، ایئرپورٹ نے جاری کی ایڈوائزری
محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں اگلے تین دنوں تک گھنی دھند سے کوئی راحت نہیں ہے۔ 26-28 دسمبر کو رات گئے اور صبح کے دوران گھنی دھند کا امکان ہے۔
Stock Market: اسٹاک مارکیٹ مسلسل 9ویں سال مثبت منافع کے ساتھ 2024 کو الوداع کرنے جا رہی ہے
رپورٹ کے مطابق ہندوستانی معیشت کی لچک اور مالیاتی منڈیوں کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ کئی چیلنجوں کے باوجود سرمایہ کاروں کو خوش کرنے میں کامیاب رہی ہے۔
PM Narendra Modi wishes Merry Christmas: پی ایم مودی نے پورے ملک کو دی کرسمس کی مبار ک باد،سب کا ساتھ، سب کا وکاس کا دیا پیغام
پی ایم مودی نے کہا، میرا ماننا ہے کہ یہ ہماری ذاتی ذمہ داری کے ساتھ ساتھ سماجی ذمہ داری بھی ہے اور بحیثیت قوم یہ ہمارا فرض ہے کہ آج ملک سب کا ساتھ، سب کا وکاس اور سب کا پریاس کے ساتھ آگے بڑھے
Dense Fog in Delhi-NCR : گھنی دھند کی زد میں دہلی ، 20 سے زائد ٹرینیں لیٹ، آئی جی آئی نے جاری کی ایڈوائزری
بدھ 25 دسمبر 2024 کی صبح سے دہلی-این سی آر میں گھنی دھند چھائی ہوئی ہے۔ جس کے باعث پروازیں اور ٹرینیں متاثر ہویں۔ سڑک پر ٹریفک کی رفتار بھی سست رہی۔
Karauli Road Accident Rajasthan: راجستھان کے کرولی میں بس اور کار میں تصادم، 5 افراد ہلاک، 14 سے زائدافراد زخمی
کرولی میں سڑک حادثہ کا یہ واقعہ اتنا شدید تھا کہ کار کے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔
Atal Bihari Vajpayee 100th birth Anniversary: اٹل جی نے کبھی دباؤ میں آکر کوئی فیصلہ نہیں کیا… اٹل کی 100 ویں یوم پیدائش پر پی ایم مودی کا مضمون
اٹل حکومت کے کئی ایسے جرات مندانہ کام ہیں، جنہیں آج بھی ہم وطن عزیز فخر سے یاد کرتے ہیں۔ ملک کو آج بھی 11 مئی 1998 کا وہ شاندار دن یاد ہے
All India Weather Update: دہلی سمیت 7 ریاستوں میں بارش کے بعد سخت سردی کے لیے رہیں تیار، اتنی ٹھنڈی کہ جم گیا نل کا پانی بھی
کشمیر اور دیگر اونچائی والے علاقوں میں پانی کے پائپ جم گئے ہیں اور ندیوں کا پانی برف میں تبدیل ہونے کی وجہ سے پن بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی ہے۔
Pakistan Airstrike: افغانستان میں پاک فضائیہ کا حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد ہلاک، طالبان نے بدلہ لینے کی کھا ئی قسم
وزارت نے کہا، " امارت اسلامیہ افغانستان (طالبان حکومت) اس کو ایک ظالمانہ عمل اور تمام بین الاقوامی اصولوں کے خلاف سنگین جارحیت سمجھتی ہے اور اس کی شدید مذمت کرتی ہے۔"
Voter Cards: الیکشن سے کتنے دن پہلے ووٹر کارڈ بنتے ہیں، آپ کب اپلائی کر سکتے ہیں؟
اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ ووٹر شناختی کارڈ بننے میں کتنے دن لگیں گے۔ لیکن الیکشن کمیشن کے ہیلپ لائن نمبر 1950 کے مطابق درخواست کے 27 دنوں کے اندر درخواست قبول کی جاتی ہے
Canada PM Justin Trudeau: ٹروڈو کی سیاسی کشتی کینیڈا میں ڈوبنا یقینی؟ خود کی ہی پارٹی بنی دشمن
سی بی سی اور ٹورنٹو اسٹار سمیت متعدد آؤٹ لیٹس نے اطلاع دی ہے کہ پارلیمنٹ میں اونٹاریو لبرل پارٹی کے 75 ارکان پارلیمنٹ میں سے 50 سے زیادہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مزید ٹروڈو کی حمایت نہیں کریں گے۔





