Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Pawan Khera Criticizes Arvind Kejriwal: پون کھیڑا کی اروند کیجریوال پر تنقید، کہا مغرورکا کوئی علاج نہیں
پنجاب، گوا اور دہلی میں عام آدمی پارٹی کے تیزی سے عروج پر کانگریس قیادت کے خیالات کے بارے میں پوچھے جانے پر پون کھیڑا نے کہا کہ بی جے پی سے چھٹکارا پانے کے لیے طویل مدتی حکمت عملی پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔
Illegal immigrants in America: امریکہ نے 104 ہندوستانیوں کو ڈی پورٹ کیا، یوپی، پنجاب، گجرات کے لوگ شامل
بہت سے ہندوستانی 'ورک پرمٹ' پر امریکہ میں داخل ہوتے ہیں اور اس کی میعاد ختم ہونے کے بعد وہ غیر قانونی تارکین وطن بن جاتے ہیں۔
Aap Jaisa Koi Teaser: دو اجنبیوں کی محبت میں گرفتار ہونے کی کہانی ہے’آپ جیسا کوئی’ ،آر مادھون- فاطمہ ثنا شیخ کی لاجواب کیمسٹری
ٹیزر میں جوڑے کو ہلکے پھلکے پل میں جوڑے کو ایک ساتھ میں ایک ساتھ فلم دیکھتے دکھائی درہے ہیں ، جس میں فاطمہ ثنا شیخ مذاق کر رہی ہیں کہ وہ کیسے آسانی سے ایک رومانٹک کوم کے ستارے بن سکتے ہیں۔ مجموعی طور پر ٹیزر کافی اچھا اور شاندار ہے۔
IND vs ENG 1st ODI: کلدیپ ۔سندر۔ پنت آؤٹ، ورون چکرورتی اور ارشدیپ ان، پہلے ون ڈے میں ایسی ہوگی بھارت کی پلیئنگ الیون
ون ڈے ٹیم میں ہندوستان کا ٹاپ آرڈر پہلے سے ہی طے ہے۔ کپتان روہت شرما اور نوجوان اسٹار شبمن گل اننگز کا آغاز کرتے نظر آئیں گے۔ اس کے بعد وراٹ کوہلی کا تیسرے نمبر پر کھیلنا یقینی ہے۔
PM Modi in Mahakumbh 2025: پریاگ راج پہنچے پی ایم مودی،سنگم میں لگائی آستھا کی ڈبکی
یہاں کے مقامی لوگ اور مہا کمبھ میں آنے والے عقیدت مند وزیر اعظم مودی کی آمد کو لے کر بہت پرجوش ہیں، عقیدت مندوں کا ماننا ہے کہ وزیر اعظم مودی کی کوششوں سے سناتن دھرم کو ایک نئی پہچان ملی ہے۔
Delhi Assembly Elections 2025: ووٹ ڈالنے کے بعد سیاہی فوراً انگلی سے کیوں نہیں چھوٹتی ہے ؟، جانئے آخر کون سا کیمیکل ہوتا ہے استعمال
ملک میں تمام اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات میں ووٹنگ کے بعد انتخابی عہدیدار بائیں انگلی پر سیاہی لگاتے ہیں۔ سیاہی لگانے سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ اس شخص نے اپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔
US Change Visa Policy: ٹرمپ نے ہندوستانیوں کی مصیبت مزید بڑھائی ، ویزے کو لے کر بدلنے والے ہیں یہ قوانین
ریپبلکن سینیٹرز کا کہنا ہے کہ اس قوانین سے امیگریشن قوانین کی نگرانی کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ سینیٹر جان کینیڈی نے اسے "خطرناک" قرار دیا اور کہا کہ یہ ٹرمپ انتظامیہ کی امیگریشن پالیسی کو کمزور کرتا ہے۔
Delhi Assembly Election: دہلی کا الیکشن، صرف ایک الییکشن نہیں ہے بلکہ ایک دھرم یودھ ہے- آتشی
بتادیں کہ آج دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات ہورہےہیں۔ دہلی کی تمام 70 سیٹوں پر ووٹنگ صبح 7 بجے سے شروع ہوگئی ہے جوکہ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
Delhi Election 2025: آج ہمیں جھوٹ، نفرت اور خوف کی سیاست کو شکست دے کر سچائی، ترقی اور ایمانداری کو جتانا ہے- اروند کیجریوال
اس انتخاب میں جہاں عام آدمی پارٹی تیسری بار اقتدار حاصل کرنے کی لڑائی میں مصروف ہے وہیں بی جے پی اور کانگریس بھی تخت دہلی پر قبضہ کرنے کی جدوجہد کررہی ہیں۔
5 سال تک شمولیت کے لیے وقت کی حد میں توسیع کے بعد اسٹارٹ اپ میں خوشی کی لہر
اکشے شرما نے کہا، "اسٹارٹ اپس کے لیے 2030 تک شمولیت کے فوائد کو بڑھانا طویل مدتی استحکام فراہم کرتا ہے اور اختراع کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، اس طرح پائیدار اقتصادی ترقی میں حصہ ڈالتے ہیں ۔





