Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


جنرل وی کے سنگھ سابق بھارتی آرمی چیف اور مرکزی وزیر نے ایک تقریب میں گورنر کے عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔

ہندوستان میں اسٹارٹ اپس کی تعداد2014 میں صرف 400 تھی، جو آج بڑھ کر 1,57,000 ہوگئی ہے۔ 'اسٹارٹ اپ انڈیا' پہل نے اس تبدیلی کو ممکن بنایا، جس کے نتیجے میں ملک میں روزگار کے مواقع بڑھے اور نئی صنعتوں کی تخلیق ہوئی۔

صنعتی ادارہ پی ایچ ڈی سی سی آئی نے رواں مالی سال میں ملک کی جی ڈی پی میں 6.8 فیصد اور مالی سال 26 میں 7.7 فیصد اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔

یو ایس بیورو آف انڈسٹری اینڈ سیکیورٹی (بی آئی ایس) کے مطابق بی اے آر سی کے علاوہ اندرا گاندھی سینٹر فار اٹامک ریسرچ (آئی جی سی اے آر) اور انڈین ریئر ارتھز (آئی آر ای) پر سے  پابندی ہٹا ئی گئی ہیں۔

یو پی آئی عالمی ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نیٹ ورک میں ایک ہندوستانی Solution ہے اور متحدہ عرب امارات کے تاجروں کو بڑھتے ہوئے ہندوستانی یوزر کی بنیاد کو پورا کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

ایک شخص نے سوشل میڈیا پر سوالیہ انداز میں لکھا کہ "روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کی خبروں کو اس طرح کیوں پیش کیا جا رہا ہے، جیسے ان پر ریٹائرمنٹ لینے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔

دہلی کی 70 اسمبلی سیٹوں کے لیے 5 فروری 2025 کو ووٹنگ ہونی ہے۔ تمام 70 نشستوں کے لیے ووٹوں کی گنتی 8 فروری 2025 کو ہوگی۔ دہلی کی ان 70 سیٹوں میں سے ایک سیٹ جس پر سب کی نظریں لگی ہوئی ہیں وہ ہے شکور بستی سیٹ

یوگراج سنگھ کا یہ بیان سوشل میڈیا پرخوب  وائرل ہو رہا ہے، جس پر لوگ الگ الگ طرح سے  ردعمل دے رہے ہیں۔ کچھ لوگ  تو یوگراج سنگھ پر سخت تنقید کر رہے ہیں ۔

کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بولر ہرشیت نے سن رائزرس حیدرآباد کے بلے باز میانک اگروال کو آؤٹ کرنے کے بعد فلائنگ کس دے کر قوانین  کو توڑا تھا۔ اس کے لیے ان پر میچ فیس کا 60 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔

انوشکا شرما اور کرکٹر وراٹ  کوہلی دونوں آج ممبئی سے بوٹ کے ذریعے علی باغ  پہنچے ۔ اس جوڑے کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس میں اسٹار جوڑے کو اپنی بوٹ کا انتظار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔