Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


موہن یادو نے کہا کہ نرمدا  ندی صرف ایک ندی نہیں ہے، بلکہ ہماری ریاست کی ثقافتی ورثہ ہے۔ اس کے تقدس کو برقرار رکھا جانا چاہیے اور ہم اسے یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کریں گے۔

اس دوران بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے مہاراشٹر بی جے پی یونٹ کو اہم مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے اتحادیوں کے اختلافات  دور کرنے کو بھی کہا ہے۔ تاکہ انتخابات میں گرینڈ الائنس کو متحد اور مضبوط رکھا جا سکے۔

طبی کیمپ کے دوران 106 طالب علموں نے اس سے فائدہ حاصل کیا۔ کچھ کو دوائیں تجویز کی گئیں، اور کچھ کو عینک پہننے کا مشورہ دیا گیااور چند نازک کیسز کو مرکزی اسپتال میں مزید مفت علاج کے لیے ریفر کیا گیا۔

ادھر ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت تک ہڑتال پر رہیں گے جب تک اس معاملے میں تمام ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں کی جاتی اور متاثرہ خاندان کو انصاف نہیں ملتا۔ ڈاکٹروں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے میں فوری کارروائی کی جائے

ساؤتھ ایسٹرن ریلوے کے جی ایم انیل کمار مشرا نے آئی اے این ایس کو بتایا، "وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو ٹاٹا نگر ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر ایک سے ٹاٹا-پٹنہ وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ صبح ساڑھے چار بجے کے قریب پیش آیا۔ اس واقعہ میں مرنے والوں کی شناخت کی جا رہی ہے۔ جب کہ زخمی ہونے والے تینوں افراد مدھیہ پردیش کے رہنے والے ہیں۔

ممتا بنرجی نے کہا، 'میں آپ کی تحریک کو سلام کرتی ہوں۔ کیونکہ میں بھی طلبہ تحریک کی پیداوار ہوں۔ ممتا نے کہا کہ آپ لوگوں کے سڑک پر ہونے کی وجہ سے میں بھی رات کو سو نہیں پائی، پہرے دار کی حیثیت سے مجھے جاگنا پڑا

میلکم مارشل نے 1977-78 میں بارباڈوس کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈیبیو کیا اور اپنے پہلے میچ میں جمیکا کے خلاف 77 رنز دے کر 6 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔

وزیراعظم کی رہائش گاہ پر پیاری گؤماتا نے ایک بچھڑے کو جنم دیا ہے، جس کے ماتھے پر جوتی کی علامت ہے، اس لیے میں نے اس کا نام 'دیپ جیوتی' رکھا ہے

سپریا شرینیت نے اس تبصرہ پر سخت اعتراض ظاہر کیا اور اس کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے کہا، 'وہ ڈی ایم نوئیڈا ہیں، یہ پورے ضلع کی ذمہ داری ہے۔ ملک کے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے بارے میں ان کی زبان اور خیالات کو ضرور دیکھا جائے۔