Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


اس پیش رفت کو مغربی ایشیا کی بدلتی صورتحال میں اہم سفارتی رابطہ قرار دیا جا رہا ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب آبنائے ہرمز کی سکیورٹی عالمی توانائی سپلائی کے لیے انتہائی اہم سمجھی جاتی ہے۔

مارچ کے مہینے کے بہترین کھلاڑی کے لیے سنجو سیمسن کے ساتھ بھارتی تیز گیند باز جسپریت بمراہ اور جنوبی افریقہ کے بلے باز کونر ایسٹرہائزن کو بھی نامزد کیا گیا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ  سنجو سیمسن نے دونوں کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔

ملاقات کے دوران دونوں لیڈروں نے  پرارتھنا کی اور وہاں رکھی مذہبی فن پاروں کا مشاہدہ کیا۔ روایتی سجاوٹ والے منڈپ میں ایک ساتھ کھڑے ہو کر دونوں رہنماؤں نے قومی یکجہتی کا خوبصورت پیغام دیا۔

وزیراعظم مودی نے لکھا کہ 2047 تک "وکست بھارت" کا ہدف اسی وقت حاصل ہوگا، جب ملک کی نصف آبادی پالیسی سازی اور فیصلہ سازی کے عمل میں فعال کردار ادا کرے گی۔

وزیر اعظم مودی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری پیغام میں کہا، "بیساکھی کی سب کو بہت بہت مبارکباد! یہ تہوار نئے جوش، خوشیوں اور خوشحالی کا پیغام لے کر آتا ہے۔"

وزیراعظم مودی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اڑیا اور انگریزی دونوں زبانوں میں مبارکبادی کارڈ شیئر کیے۔انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ " مہابشوباپانا ی سنکرانتی کی دل سے مبارکباد!"

وزیراعلیٰ تمانگ نے ان اہم منصوبوں کا بھی جائزہ لیا ، جن کا افتتاح یا سنگ بنیاد وزیر اعظم مودی اپنے دورے کے دوران رکھ سکتے ہیں۔ متعلقہ محکموں نے اپنی پیش رفت رپورٹ پیش کی،

وزیرِ اعظم مودی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پوتھنڈو کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا، "پتھنڈو کے اس خصوصی موقع پر سب کو نیک خواہشات۔ تمل ثقافت ادب، موسیقی، فن اور فلسفے کے میدان میں عالمی سطح پر انتہائی مالا مال وراثت رکھتی ہے۔

وزیراعظم مودی نے مزید کہا کہ یکساں سول کوڈ آئین کی توقع ہے اور اتراکھنڈ نے اس سمت میں قدم بڑھا کر ملک کو راستہ دکھایا ہے۔انہوں نے کہا کہ دہلی–دہرادون ایکسپریس وے کے افتتاح کے ساتھ ترقی کی ایک نئی منزل حاصل ہوئی ہے۔

ریکھا گپتا نے مزید کہا کہ میں آج دہلی کی عوام سے کہنا چاہتی ہوں کہ وہ شخص جس نے ہمیشہ جمہوریت کی بے حرمتی کی، سرکاری ایجنسیوں پر انگلی اٹھائی اور جو بھی ان کے خلاف دو لفظ بولتا تھا، اسے کٹہرے میں کھڑا کر دیا جاتا تھا۔