Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
PM Modi Wishes Arunachal Pradesh on Statehood Day: اروناچل پردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر پی ایم مودی نے کہا کہ روایت اور فطرت کے درمیان ہم آہنگی کی ایک روشن مثال
وزیر اعظم مودی نے امید ظاہر کی کہ آنے والے برسوں میں اروناچل پردیش ترقی کی نئی بلندیوں کو چھوتا رہے گا اور ملک کی مجموعی پیش رفت میں اپنا تعاون جاری رکھے گا۔
Amit Shah North-East Mission: امت شاہ دو روزہ دورے پر آسام اور تریپورہ پہنچے، ترقیاتی منصوبوں اور انتخابی حکمت عملی پر اہم فیصلوں کا امکان
دورے کے دوسرے دن گوہاٹی میں مرکزی ریزرو پولیس فورس یعنی سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے 87ویں یومِ تاسیس کی تاریخی پریڈ منعقد ہوگی، جس میں امت شاہ بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوں گے۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب سی آر پی ایف اپنی قومی سالگرہ پریڈ شمال مشرقی بھارت میں منعقد کر رہی ہے۔
PM Modi greets people of Arunachal, Mizoram on statehood day: اروناچل پردیش اور میزورم کے یوم تاسیس پر صدر جمہوریہ، نائب صدر اور پی ایم مودی نے ترقی و خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا کیا اظہار
وزیر اعظم نریندر مودی نے اروناچل پردیش کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ریاست کی قدرتی خوبصورتی اور ثقافتی تنوع روایت اور فطرت کے حسین امتزاج کی عکاسی کرتے ہیں۔ انہوں نے ریاست کے محنتی شہریوں کو ملک کی ترقی کا اہم ستون قرار دیا اور کہا کہ مختلف قبائلی ثقافتیں بھارت کی اجتماعی شناخت کو مزید مضبوط بناتی ہیں۔
Shivpal Singh Yadav: یوپی اسمبلی میں بجٹ پر ہنگامہ، شیوپال سنگھ یادو نے طنزیہ انداز میں کہا کہ ’’کیا بجٹ آپ اپنے گھر سے لے کر آئے ہیں؟ یہ عوام کا پیسہ ہے
وزیر زراعت کے اس بیان پر شیوپال سنگھ یادو شدید برہم ہوگئے اور انہوں نے سخت اعتراض درج کراتے ہوئے کہا کہ حکومت بجٹ بڑھانے کا کریڈٹ خود کو دے رہی ہے، جب کہ بجٹ عوام کے ٹیکس کے پیسے سے بنتا ہے۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ ’’کیا بجٹ آپ اپنے گھر سے لے کر آئے ہیں؟
Naseer Hussain Given Advice To Abhishek Sharma: ابھشیک شرما کی مسلسل ناکامی پر انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے کہا کہ یہ مسئلہ تکنیکی کمزوری سے زیادہ ذہنی دباؤ کا نتیجہ
ان کی مسلسل ناکامی پرانگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے اہم مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ مسئلہ تکنیکی کمزوری سے زیادہ ذہنی دباؤ کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔ ان کے مطابق کسی بھی بلے باز کے لیے لگاتار تین بار صفر پر آؤٹ ہونا اعتماد کو شدید متاثر کر سکتا ہے
Today Weather Update: ملک بھر میں موسم کا بدلتا مزاج، کہیں گرمی کی دستک تو کہیں بارش اور برفباری کا الرٹ
دہلی این سی آر اور اتر پردیش میں اب ہلکی سردی تقریباً ختم ہو چکی ہے اور دن کے وقت گرمی کا احساس بڑھنے لگا ہے۔ حالیہ ہلکی بارش کے بعد آسمان مکمل طور پر صاف ہے جبکہ درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔
AI Impact Summit 2026: انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ ایکسپو کی مدت میں توسیع، اب 21 فروری تک جاری رہے گا پروگرام
ایکسپو مقام بھارت منڈپم کے اطراف شدید ٹریفک دباؤ بھی ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث دہلی آنے والے کئی زائرین کو سفر میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔منتظمین کے مطابق اضافی وقت دینے کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ تمام دلچسپی رکھنے والے افراد گراؤنڈ فلور پر لگائی گئی اے آئی ٹیکنالوجی نمائشوں کا مکمل تجربہ حاصل کر سکیں اور اب زیادہ آرام دہ انداز میں پروگرام میں شرکت کر سکیں۔
AI Summit: اے آئی سمٹ میں وزیر اعظم مودی نے کیوں ایٹمی تباہی کا ذکر کیا؟،نوجوانوں کو ٹیکنالوجی کے ذمہ دارانہ استعمال پر دیا زور
وزیر اعظم نے سمٹ میں نوجوانوں کی بڑی شرکت کو بھارت کے روشن مستقبل کی علامت قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ابتدا میں ہر نئی ٹیکنالوجی کے بارے میں خدشات ہوتے ہیں، لیکن بھارتی نوجوان جس اعتماد کے ساتھ اے آئی کو اپنا رہے ہیں، وہ قابلِ ستائش ہے۔
Anil Ambani Files Affidavit in Supreme Court: انل امبانی کا بھارت نہیں چھوڑنے،ای ڈی اور سی بی آئی تحقیقات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی، سپریم کورٹ میں داخل کیا حلف نامہ
سماعت کے دوران عدالت نے تحقیقات میں تاخیر پر ناراضگی بھی ظاہر کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت سخت احکامات جاری نہیں کرنا چاہتی، قابل ذکر بات یہ ہےکہ ای ڈی اور مرکزی تفتیشی بیورو کی اسٹیٹس رپورٹ کا جائزہ لینا ضروری ہے کیونکہ یہ تقریباً چالیس ہزار کروڑ روپے کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں سے متعلق سنگین معاملہ ہے۔
AI Summit 2026: پی ایم نریندر مودی نے انڈیا اے آئی سمٹ میں MANAV وژن پیش کرتے ہوئے کہا- اے آئی مستقبل ہے، استعمال میں ذمہ داری انتہائی ضروری
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ آج دنیا میں دو طرح کے لوگ موجود ہیں، ایک وہ جو اے آئی سے خوفزدہ ہیں اوردوسرے وہ جو اس میں مستقبل اورمواقع دیکھتے ہیں۔ بھارت خوف کے بجائے امکانات پر یقین رکھتا ہے اورمصنوعی ذہانت کو انسان مرکزترقی کے مؤثر ذریعہ کے طورپرآگے بڑھا رہا ہے۔





