Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


الیکشن کمیشن نے ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ کی تاریخ یکم اکتوبر مقرر کی ہے۔ نتائج کا اعلان 4 اکتوبر کو ہونا ہے۔

 محبوبہ مفتی  نے کہا کہ ہم جماعت اسلامی پر سے پابندی ہٹانے اور ان کی جائیدادیں واپس ان کے حوالے کرنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں مرکزی وزیر داخلہ سے ایل او سی کے پار تجارت دوبارہ شروع کرنے کی درخواست کرتی ہوں۔

بی جے پی لیڈر ابھے ورما نے اپنی درخواست میں دعویٰ کیا ہے کہ عام آدمی پارٹی کی حکومت والی دہلی حکومت صرف اپنے ایم ایل اے اور کونسلروں کے علاقوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگا رہی ہے۔

مقامی باشندہ  ثقلین کا کہنا تھا کہ 'ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اس مجرم کے جنازے میں شریک نہیں ہوں گے.. ہم نے اس کے خاندان کو بھی معاشرے بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے .. ہم مجرموں کے ساتھ نہیں رہ سکتے'.

اس وقت پونے میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے اور ہوا بھی تیز ہے۔ قیاس کیا جا رہا ہے کہ شاید یہ واقعہ تیز ہوا یا خراب موسم کی وجہ سے پیش آیا ہو۔

پولیس کی طرف سے پیش کی گئی رپورٹ کا مطالعہ کرنے کے بعد ہائی کورٹ نے ڈی ڈی اے کو یہ واضح کرنے کی ہدایت دی ہے کہ متاثرہ خاندان کو کتنا معاوضہ دیا جائے گا۔

یہ دلیل راؤز ایونیو کورٹ کی اسپیشل جج کاویری باویجا کے سامنے دی گئی جنہوں نے کیس کی سماعت 27 اگست کو مقرر کی ہے۔

نرمل بینی برسوں سے ملیالم فلم انڈسٹری میں سرگرم تھے ۔ تاہم ان کے انتقال کی خبر نے ان کے مداحوں کو افسردہ کر دیا ہے۔ نرمل بینی نے جمعہ 23 اگست کی صبح آخری سانس لی۔ جس سے فلم انڈسٹری میں سوگ کی لہر دوڑ گئی۔

سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دونوں ٹیسٹ میچ گال میں کھیلے جائیں گے جب کہ دوسرا ٹیسٹ 26 سے 30 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ سری لنکا اور نیوزی لینڈ فی الحال 2023-2025 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ اسٹینڈنگ میں بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔

مغربی بنگال کے کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اور اسپتال میں ایک خاتون جونیئر ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل پر ملک بھر کے رہائشی ڈاکٹر ناراض ہیں۔ اس دوران قاتل پکڑا گیا ہے۔