Amir Equbal
Bharat Express News Network
NCP Crisis: ای ڈی کی جانچ کے خوف سے این سی پی کے ایم ایل اے بی جے پی مخلوط حکومت میں گئے، جانیں شرد پوار نے اور کیا کہا
پوار نے کہا کہ انہوں نے (انل دیشمکھ) کوئی جرم نہیں کیا ہے اور قانون کا سامنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کو مہاراشٹر کے لوگوں کے مسائل پر توجہ دینی چاہئے۔ ریاست کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے۔
Home Minister Amit Shah’s Q&A with journalists at Bhopal: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے صحافیوں کے سوال و جواب
خاندان کا مطلب ہے کہ حکومت اور حکمرانی میں صرف ایک ہی خاندان کے لوگ آئیں گے۔ چند لوگ ہوں گے تو اسے خاندان پرستی نہیں کہا جائے گا، کنفیوژن پیدا نہ کریں۔ پارٹی، اقتدار ایک خاندان کے ہاتھ میں رکھنا خاندان پرستی ہے۔
JP Nadda News: کرناٹک ہائی کورٹ نے جے پی نڈا کے خلاف درج مقدمہ کو خارج کر دیا، کہا مضحکہ خیز الزامات پر لاپرواہی سے مقدمہ درج کیا گیا
جج نے کہا کہ درخواست گزار کے خلاف مقدمہ انتہائی مبہم شکایت پر درج کیا گیا۔ ہائی کورٹ کے فیصلے میں شکایت کی کاپی کا حوالہ دیا گیا، جس میں صرف یہ کہا گیا تھا کہ نڈا نے ماڈل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے اور کوئی تفصیلات نہیں بتائی ہیں۔ عدالت نے مزید کہا کہ فوجداری کارروائی کی اجازت دینا قانون کا غلط استعمال ہوگا۔
Road accident in uttarkashi:اترکاشی میں بڑا سڑک حادثہ، گنگوتری دھام سے واپس آرہی عقیدت مندوں کی بس کھائی میں گر گئی، 7 کی موت
پولیس سپرنٹنڈنٹ ارپن یادوونشی نے بتایا کہ 27 لوگوں کو بچا لیا گیا ہے۔ ان لوگوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں لیکن سب محفوظ ہیں۔ ساتھ ہی 7 مرنے والوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ ایک مسافر کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Sanjay Raut on CM Shinde: سنجے راوت نے اجیت پوار کو کہا لکڑہارا، کہا شندے کی کرسی میں سوراخ کریں گے
ایم پی سنجے راوت نے بالاصاحب ٹھاکرے کے ایک مضمون کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، 'بالا صاحب ٹھاکرے نے مہاراشٹر کے سیاسی رہنماؤں پر ایک کارٹون بنایا تھا، جس میں انہوں نے شرد پوار کو کرسیوں پر بیٹھنے والے لکڑہارے کے طور پر دکھایا تھا
Nawaz Sharif Returning To Pakistan: پاکستان واپس آرہے ہیں نواز شریف؟شہباز شریف نے قیاس آرائیوں کے درمیان اٹھایا بڑا قدم
نواز شریف کرپشن کیس میں مجرم پائے جانے کے بعد جیل جانے کے خوف سے ملک سے فرار ہو گئے تھے۔ وہ علاج کے نام پر 2019 سے لندن میں ہے۔ تاہم اب وہ پاکستان واپس آ سکتے ہیں۔ پاکستانی میڈیا میں ان دنوں ایسی خبریں تیزی سے چل رہی ہیں
Rajiv Gandhi National Sadbhavna Award: راجیو گاندھی کم مدت میں ہی ملک اور لوگوں کے لئے بے شمارخدمات انجام دیئے، سونیا گاندھی
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سونیا گاندھی نے کہا کہ آج راجیو گاندھی نیشنل سد بھاونا ایوارڈ ایسی شخصیات اور ایسے اداروں کو دیا جارہا ہے جنہوں نے امن و امان کے قیام ،فرقہ واریت کے خاتمہ اور ملک میں بھائی چارہ کے ماحول سازی کے لئے غیر معمولی خدمات انجام دینے میں اہم رول اداکیا ہے ۔
Asia Cup 2023: کل اجیت اگرکر اور روہت شرما ایشیا کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کریں گے، اس وقت ہوگا اعلان
ایشیا کپ کے لیے ٹیم کا انتخاب آئندہ ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کے لیے سب سے زیادہ توجہ ایسے کھلاڑیوں پر دی جائے گی، جو ورلڈ کپ میں بھی کھیلیں گے۔ اہم بات یہ ہے کہ ورلڈ کپ 2023 5 اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے
Lok Sabha Election 2024: اکھلیش یادو کس سیٹ سے لوک سبھا الیکشن لڑیں گے؟ ایس پی سربراہ نے دیا یہ بڑا سیاسی اشارہ
لوک سبھا الیکشن لڑنے کے سوال پر اکھلیش یادو نے کہا کہ الیکشن لڑنا چاہئے اور پارٹی فیصلہ کرے گی۔ اکھلیش یادو سے جب پوچھا گیا کہ وہ قنوج سے الیکشن لڑیں گے یا اعظم گڑھ سے؟ اس پر اکھلیش یادو نے کہا کہ اس کا فیصلہ پارٹی کرے گی
Rahul Gandhi In Ladakh: جانئے مودی حکومت کے وزراء نے لداخ میں بائیک سواری پر راہول گاندھی کا شکریہ کیوں ادا کیا؟
پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے بھی ٹویٹر پر کہا کہ "راہل گاندھی نے خود وادی کا سفر کیا ہے تاکہ وہ لیہہ اور لداخ میں آرٹیکل 370 کے بعد ہونے والی پیش رفت کو دیکھیں اور پھیلا سکیں۔ ہم اس کی جھلک دیکھ کر پرجوش اور خوش ہیں۔"