Amir Equbal
Bharat Express News Network
Onion Price In Pakistan: پاکستان میں مہنگائی کی مار ، پیاز کی قیمت 300 روپے فی کلو سے تجاوز
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پیاز 320 روپے، راولپنڈی میں 310 روپے اور سیالکوٹ میں 270 روپے میں فروخت ہو رہی ہے جب کہ پشاور میں عوام کو ایک کلو پیاز خریدنے کے لیے 280 روپے اور خضدار میں 250 روپے ادا کرنا پڑ رہے ہیں
I.N.D.I.A Seat Sharing: انڈیا اتحاد میں سیٹوں کی تقسیم میں تاخیر کے درمیان میٹنگوں کا دورجاری، ٹی ایم سی نے بنگال میں کانگریس کی بڑھائی پریشانی
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا کہ اگر سیٹوں کی تقسیم پر جلد معاہدہ نہ ہوا تو انڈیا اتحاد کو خطرہ ہے۔ کچھ ممبران الگ گروپ بنانے کی کوشش کر سکتے ہیں
695 Movie Release: رام جنم بھومی مندر کے لیے 500 سالہ جدوجہد پر مبنی فلم آج ہوئی ریلیز ، فلم میں عقیدت مندوں کی ہمت اور بہادری کو دکھایا گیا
: ایودھیا میں 22 جنوری کو رام مندر کا افتتاح ہونے جارہا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی آج شری رام مندر کی تعمیر کے لیے 500 سال کی جدوجہد کی کہانی پر مبنی فلم 695 ریلیز ہوئی ہے۔
Tejashwi Yadav Meets Nitish Kumar: بہار میں کیا ہوگا؟ تیجسوی یادو نےوزیر اعلی نتیش کمارسے کی ملاقات ، قیاس آرائیوں کا بازار گرم – ‘آخر اس معاملے کے بارے میں…’
قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ جے ڈی یو، جس نے 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کی حلیف کے طور پر 16 سیٹیں جیتی تھیں، اس بار کم تعداد پر راضی نہیں ہوں گی،
Lok Sabha Elections 2024: گوا میں لوک سبھا انتخاب لڑنے کی تیاریوں میں ہے عام آدمی پارٹی،اروند کیجریوال نے خود دیا اشارہ
کیجریوال نے جنوبی گوا کے بینولم اسمبلی حلقہ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "عام آدمی پارٹی 'انڈین نیشنل ڈیموکریٹک انکلوسیو الائنس' (انڈیا) اتحاد کے حصے کے طور پر گوا سیٹ پر تبادلہ خیال کر رہی ہے۔
From Neglect to Empowerment: نظرانداز کیے جانے سے لے کر اختیار کاری تک: خستہ حال قبائلیوں کے لیے پی ایم جن من کی اہم کوششیں
جہاں ایک جانب جناب اٹل بہاری واجپئی کی مدت کار کے دوران ایک علیحدہ قبائلی وزارت کی تشکیل کے ساتھ کوششیں شروع کی گئی تھیں، اب وزیر اعظم مودی کی قیادت میں یہ کوششیں نہ صرف یہ کہ باقی رکھی گئی ہیں
Prisoner Build Ram Mandir Module in Jail: جیل میں بند قیدی نے بنایا رام مندر کا ماڈیول،قتل کے الزام میں کاٹ رہاہے سزا
رام مندر کی افتتاح کی تیارییاں جاری ہیں،ادھر جیل کے ایک قیدی نے ٹچ ووڈ کی لکڑی سے رام مندر کا ماڈیول تیار کیا ہے۔
Ashok Chaudhary Statement: جے ڈی یو اور جے ڈی یو کے درمیان کشیدگی! ‘امت شاہ نے کبھی نہیں کہا کہ دروازہ بند ہے’ اشوک چودھری کے بیان سے سیاست گرم
اشوک چودھری نے کہا کہ ہم کہیں نہیں جا رہے۔ نتیش کمار ہمارا سرمایہ ہیں اور نتیش کمار نے جو کام کیا ہے اس کے بارے میں بہار کے لوگ جانتے ہیں۔ نتیش کمار سے لالو یادو کی ملاقات پر وزیر نے کہا کہ وہ ہمارے اتحاد کا حصہ ہیں۔ اس لیے ملاقات جاری ہے۔
PM Modi Mandir Darshan: وزیر اعظم مودی تامل ناڈو میں کریں گے مندروں کا درشن،سری رنگناتھ سومی مندر میں سنیں گے کمبا رامائن کی کہانی
وزیر اعظم مودی سری ارولمیگو رامناتھ سوامی مندر میں متعدد زبانوں میں رامائن کی بھجن سنیں گے اور بھجن سندھیا میں بھی حصہ لیں گے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم مودی دھنشکوڈی میں کوٹھندراماسوامی مندر جائیں گے۔ وزیراعظم اریچل منائی بھی وہاں سے جائیں گے۔
Congress On One Nation, One Election: ون نیشن، ون الیکشن معاملہ پر کانگریس نے کمیٹی کے سامنے اپنا موقف کیاواضح ، ملکارجن کھڑگے نے کہا،’ہندوستان جیسے ملک میں یہ آئیڈیا…’
سابق صدر رام ناتھ کووند کی سربراہی والی کمیٹی کو ون نیشن، ون الیکشن کے حوالے سے لکھے گئے خط میں کھڑگے نے کہا، ’’ایک ملک میں ایک ساتھ انتخابات کے تصور کی کوئی جگہ نہیں ہے جو پارلیمانی نظام حکومت کو اپناتا ہے۔





