Amir Equbal
Bharat Express News Network
Lok Sabha Election 2024: ٹی ایم سی کو دوہرا دھچکا! ارجن سنگھ – دبیندو ادھیکاری ہوئے بی جے پی میں شامل
ارجن سنگھ مغربی بنگال کے مضبوط لیڈروں میں سے ایک ہیں۔ وہ فی الحال بیرک پور سے موجودہ ایم پی ہیں۔ 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں وہ بی جے پی کے ٹکٹ پر بیرک پور سے جیتے تھے۔
Pashupati Kumar Paras News: پشوپتی پارس کا بڑا بیان،کہا، ‘اگر ہمیں نظر انداز کیا گیا تو ہماری پارٹی کا راستہ…’
پشوپتی پارس نے کہا کہ بی جے پی کی طرف سے فہرست جاری ہونے تک ہم انتظار کریں گے۔ اگر ہمیں نظر انداز کیا گیا تو ہماری پارٹی کے لیے دروازے کھلے ہیں۔ ہم کہیں بھی جانے کے لیے آزاد ہیں
India Replied to US: سی اے اے ہندوستان کا اندورنی معاملہ ہے،امریکہ کے تبصرے پر ہندوستانی وزیر خارجہ نے دیا جواب
امریکی بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ شہریت (ترمیمی) ایکٹ 2019 ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے اور اس پر عمل درآمد سے متعلق امریکہ کا بیان غلط، غلط اور غیر منصفانہ ہے۔
Delhi Excise Policy Case: دہلی شراب پالیسی معاملے میں ای ڈی کی بڑی کارروائی، سابق وزیر اعلی کے سی آر کی بیٹی کے کویتا کے گھر پر چھاپہ ماری
بی آر ایس لیڈر کویتا کے گھر پر ای ڈی کا چھاپہ ایسے وقت میں مارا گیا ہے جب لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہونے والا ہے۔ بی آر ایس نے بدھ (13 مارچ) کو لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے چار امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا تھا۔
Electoral Bonds Data: انتخابی بانڈز سے متعلق ڈیٹا جاری، بی جے پی کو 60 ارب روپے کا ملا چندہ
سپریم کورٹ نے ایس بی آئی کو 12 مارچ تک انتخابی بانڈز کی خریداری سے متعلق معلومات فراہم کرنے کی ہدایت دی تھی۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو 15 مارچ کی شام 5 بجے تک یہ معلومات اپنی ویب سائٹ پر عام کرنے کی بھی ہدایت کی تھی۔
Petrol-diesel prices: انتخابات سے قبل پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے کی کمی ، وزیر پیٹرولیم نےدی جانکاری
لوک سبھا انتخابات 2024 سے پہلے مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے کی کمی کا اعلان کیا ہے۔
Mamata Banerjee Sustained Injury: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے سر میں لگی چوٹ، اسپتال میں ہوئیں داخل
ممتا بنرجی کی چوٹ کے بارے میں معلومات ٹی ایم سی کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے دی گئی ہے۔ ٹی ایم سی نے لکھا، ہماری چیئرپرسن ممتا بنرجی شدید زخمی ہو گئی ہیں۔ ان کے لیے دعا کریں
Bhutanese PM to visit India: بھوٹان کے وزیر اعظم کشیرنگ توگبے 5 روزہ دورہ کے تحت ہندوستان پہنچے، وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات
ہندوستانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم توگبے کے اس دورے سے دونوں ممالک کو اپنے تاریخی اور قریبی تعلقات کا جائزہ لینے اور آنے والے سالوں کی سرگرمیوں کا فیصلہ کرنے کا موقع ملے گا۔
Election Commission of India: الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ایس بی آئی سے حاصل کردہ انتخابی بانڈز کا ڈیٹا اپنی ویب سائٹ پر کیااپ لوڈ
اے ڈی آر نے کہا کہ ایس بی آئی کا انتخابی بانڈز کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے 30 جون تک توسیع کا مطالبہ اس عمل کی شفافیت پر سوال اٹھاتا ہے۔
New Election Commissioners: سکھبیر سنگھ سندھو اور گیانیش کمار نئے الیکشن کمشنر مقرر، نوٹیفکیشن جاری
دراصل الیکشن کمشنر انوپ چندر پانڈے کی ریٹائرمنٹ اور ارون گوئل کے گزشتہ ہفتے استعفیٰ دینے کے بعد دو سیٹیں خالی ہو گئی تھیں۔ لوک سبھا انتخابات کے اعلان سے پہلے صرف ایک الیکشن کمشنر راجیو کمار رہ گئے تھے۔





