Amir Equbal
Bharat Express News Network
‘یوگی جی ایک متحرک وزیر اعلیٰ ہیں، وہ ہر ضلع میں گھوم کر انجن کی طرح کام کرتے ہیں’، وزیر خزانہ نرملا نے کہا – تمام 75 اضلاع کا دورہ کرنے والے واحد وزیر اعلیٰ
سی ایم یوگی کم از کم ایک بار ہر ضلع کا دورہ کرتے ہیں، کبھی کبھی دو بار بھی۔ یوگی آدتیہ ناتھ واحد وزیر اعلیٰ ہیں جو سال کے 52 ہفتوں اور کم از کم ایک بار 75 اضلاع کا دورہ کرتے ہیں۔ وہ ہر ضلع میں گھومتے رہتے ہیں اور کام کرتے رہتے ہیں۔
Narendra Modi visit to Gujarat: ہندوستان آج ہم دنیا میں دودھ پیدا کرنے کے معاملہ میں سب سے بڑا ملک ہے ، ڈیری کے شعبے سے 8 کروڑ لوگ براہ راست منسلک ہیں، وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گجرات کا دورہ کیا۔ یہاں انہوں نے پہلے احمد آباد اور پھر مہیسانہ میں کئی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ مہیسانہ کے مندر میں شیولنگ کا بھی پران پرتشٹھا کیا۔
Haj 2024: کیسے ہوتی ہے سفرِ حج کی تیاری،کتنے مراحل سے گزرتے ہیں عازمین حج،جانئے دہلی حج کمیٹی کی چیئر پرسن کوثر جہاں سے
دہلی حج کمیٹی حج پر جانے والے لوگوں کو طرح طرح کی سہولیات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ درخواست بھرنے سے لے کر دستاویزات، ویکسینیشن اور طبی سہولیات تک کمیٹی یقینی بناتی ہے۔
Farmers Protest: کسانوں کے احتجاج کے درمیان ایکس کی بڑی کارروائی، اشتعال انگیز ٹویٹس کرنے والوں کے اکاؤنٹس منجمد، جانئے ایلون مسک نے کیا کہا؟
مرکزی حکومت کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کی درخواست پر ٹوئٹر (ایکس) کے ذریعے منجمد کیے گئے ایکس اکاؤنٹس کسانوں کی تحریک جاری رہنے تک بند رہیں گے۔ ان سے متعلق احکامات 14 اور 19 فروری کو جاری کیے گئے تھے۔
UP Politics: پلوی پٹیل کے تیور میں تبدیلی، کہا- ‘فیصلے لینے کا حق اکھلیش یادو کو ہے’، انتخا بات سے قبل کیا یہ انکشاف
پلوی پٹیل کا بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ’انڈیا’ کا حصہ تھے، اس لیے ایس پی اور کانگریس کے درمیان اتحاد ہی اسے برتری دے گا۔
Haryana Mobile Internet: ہریانہ میں پھر سے موبائل انٹرنیٹ پر پابندی کی مدت میں اضافہ ، جانئے سات اضلاع میں کب تک رہے گی پابندی؟
انٹرنیٹ بند کرنے کی تاریخ 23 فروری تک بڑھا دی گئی۔ انبالہ، کروکشیتر، کیتھل، جند، حصار، فتح آباد اور سرسا میں موبائل انٹرنیٹ اور بلک میسجنگ پر پابندی نافذ ہے۔
25th anniversary of NSD’s Bharat Rang Mahotsav: این ایس ڈی کے بھارت رنگ مہوتسو کی 25ویں سالگرہ کی اختتامی تقریب میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کو اعزاز سے نوازا گیا
بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے نے بھارت رنگ مہوتسو کی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
Afghanistan Earthquake: افغانستان میں پھر سے زلزلے کے جھٹکے ، 4.5 شدت کا تھازلزلہ
گزشتہ چند ماہ سے مسلسل قدرتی آفات کا سامنا کرنے والے افغانستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تیسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں
Uttarakhand Accident: اتراکھنڈ کے ٹہری میں کار کھائی میں گری ، حادثے میں 6 افراد کی موت
اترکاشی ضلع کے موری علاقے سے دہرادون جا رہی ایک کار ٹہری کے نین باغ یمنا پل کے قریب کھائی میں گر گئی۔ اس المناک حادثے میں چھ افراد کی موت ہوگئی
Bhool Bhulaiyaa 3: کارتک آریان کی فلم ‘بھول بھلیاں 3’ میں پراسرار لڑکی کا انکشاف، اداکارہ کو دیکھ کر مداح بھی ہوگئے حیران
بالی ووڈ اداکار کارتک آرین ان دنوں 'بھول بھلیاں 3' کو لے کر خبروں میں ہیں۔ سال 2022 میں باکس آفس پر ہٹ ہونے والی فلم بھول بھلیاں کا اگلا سیکوئل جلد ہی ریلیز ہونے جا رہا ہے۔