Amir Equbal
Bharat Express News Network
Arvind Kejriwal News: ‘ وزیر اعلی کیجریوال نوراتری کے دوران انڈے نہیں کھاتے ہیں’، آتشی نے کہا – ڈائیٹ چارٹ میں آئی تبدیلی
عام آدمی پارٹی کی رہنما اور دہلی حکومت کی وزیر آتشی نے مزید کہا، "اروند کیجریوال کو انڈے کھلانے کی اطلاع بالکل غلط ہے۔ یہ بی جے پی کی گھٹیا سیاست کا نتیجہ ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ‘بہار میں جنگل راج کی یادیں تازہ ہوگئی ہیں…’، چراغ پاسوان نے گالی سے متعلق معاملہ پر تیجسوی یادو کو لکھا خط
لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کے قومی صدر چراغ پاسوان نے تیجسوی یادو کو خط لکھ کر اپنی ناراضگی ظاہر کی ہے۔
First Phase Voting: ‘ چاروں سیٹوں پر ہماری جیت ہوگی، ووٹروں میں کوئی الجھن نہیں ہے’ – پہلے مرحلے کی ووٹنگ پر تیجسوی یادو کا بیان
تیجسوی یادو نے کہا، "آج ہم پہلے مرحلے میں تمام 4 سیٹیں جیت رہے ہیں۔ ہمیں جو فیڈ بیک ملا ہے اس سے ہم پراعتماد ہیں۔ بہار کے لوگ موجودہ حکومت سے ناراض ہیں۔
IED blast in Chhattisgarh: لوک سبھا انتخابات کے دوران چھتیس گڑھ کے بستر میں دھماکہ، سی آر پی ایف کے 2 جوان زخمی
ایک پولیس افسر نے بتایا کہ دونوں زخمی فوجیوں کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔ بستر ڈویژن میں 156 پولنگ اسٹیشن ہیں، جہاں پولنگ پارٹیوں کو ہوائی جہاز کے ذریعے بھیجا گیا ہے۔
IPL 2024: پنجاب کنگز کے خلاف جیت کے باوجود ہاردک پانڈیا کو لگا جھٹکا ، لاکھوں کا جرمانہ عائد کیا گیا
پنجاب کنگز کے خلاف ممبئی انڈینز کے گیند باز مقررہ وقت میں اپنا اوور مکمل نہ کر سکے۔ جس کے بعد الزام ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا پر آگیا ہے۔
Kenya Helicopter Crash: اس ملک کے فوجی سربراہ سمیت 10 فوجی افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
کینیا کے فوجی سربراہ جنرل فرانسس اومونڈی اوگولا بھی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہو گئے۔
US stops UN from recognizing a Palestinian state through membership: امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت روک دی، کیوں اقوام متحدہ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تمام ممالک؟
اس وقت اقوام متحدہ میں 193 ممبران ہیں۔ جنوبی سوڈان اس کی رکنیت حاصل کرنے والا آخری ملک تھا۔ یہ 2011 کی بات ہے، جب فلسطین نے بھی اس کی سفارش کی تھی۔
Lok Sabha Election 2024: نریندر مودی جی تیسری بار وزیر اعظم بننے جا رہے ہیں، گاندھی نگر سے پرچہ نامزدگی کے بعد امت شاہ کا دعوی
امت شاہ گاندھی نگر میں تین روڈ شو کریں گے اور ایک ریلی سے خطاب کریں گے۔ پہلا روڈ شو احمد آباد ضلع کے سانند قصبے میں اور دوسرا گاندھی نگر ضلع کے کلول قصبے میں منعقد کیا جائے گا۔
Assembly Election 2024: سکم اور اروناچل پردیش میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری، صبح 9 بجے تک اتنے فیصد پڑے ووٹ
اروناچل پردیش کے وزیر اعلی پیما کھانڈو نے کہا کہ آج جمہوریت کا عظیم تہوار ہے اور لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ مجھے امید ہے کہ اس سال ووٹرز کی تعداد 2019 کے ووٹروں کی تعداد سے زیادہ ہو جائے گی۔
lok sabha election 2024: ووٹ کا صحیح استعمال ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے غیر معمولی اہمیت کا حامل
لوک سبھا انتخابات 2024 کے تحت کل سات مراحل میں ووٹ ڈالے جائیں گے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے بار ہا یہ اپیل کی جارہی ہے کہ عوام اپنے حق رائے دہی کا استعمال ضرور کریں