Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


درخواست میں وزیر اعظم اندرا گاندھی کے دور میں 1976 میں 42ویں آئینی ترمیم کے ذریعے آئین کے دیباچے میں سوشلزم اور سیکولر الفاظ شامل کرنے کی قانونی حیثیت کو چیلنج کیا گیا ہے۔

اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا کا سب سے خطرناک کنبہ ہے، ان کے ساتھ ساتھ ایک سب سے خطرناک خاندان ہے جو ریزرویشن ختم کرنا چاہتا تھا، اب ووٹ کی چاہت ہے تو کہہ رہے ہیں کہ ریزرویشن ختم نہیں ہو گا۔

حکومت نے پراجول ریوانا کے قابل اعتراض ویڈیو معاملے میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔"

ویراٹ کوہلی نے درمیانی اوورز میں اسپنرز کے خلاف اپنے اسٹرائیک ریٹ کے بارے میں مسلسل بحث کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے کھیل کو سوال کرنے والوں سے بہتر سمجھتے ہیں۔

بی ایس پی یوپی میں واحد پارٹی ہے جو یوپی کی تمام 80 سیٹوں پر تنہا الیکشن لڑ رہی ہے۔ بی جے پی اور کانگریس دونوں ہی یوپی میں اتحاد کے ساتھ الیکشن لڑ رہی ہیں، لیکن بی ایس پی تنہا انتخابی جنگ میں ہے۔

آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے مسلمانوں میں جائیداد کی تقسیم پر پی ایم مودی کی تقریرپرنشانہ لگایا تھا۔ اویسی نے کہا کہ پی ایم مودی ایسے بیانات دے کر اکثریتی سماج میں خوف پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

ریاستی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے جے پی نڈا نے کہا، ''کیا ممتا بنرجی لوگوں کو ڈرا کر الیکشن جیتیں گی؟ اگر وہ سمجھتی ہیں کہ وہ اس طرح الیکشن جیت سکتی ہیں تو یہ بہت بڑی غلطی ہے۔

مرکزی حکومت کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے اویسی نے کہا کہ ملک میں سب سے زیادہ بچے مسلمان پیدا کرتے ہیں۔ لیکن سرکاری اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ مسلمان اس ملک میں سب سے زیادہ کنڈوم استعمال کرتے ہیں

اکھلیش نے کہا کہ بریلی کے بازار میں جھمکا گیرا رے کا ایک مقبول گانا رہا ہے، لیکن اس بار میں دیکھ رہا ہوں کہ بریلی کے لوگوں نے اپنا ذہن بنا لیا ہے کہ اس بار وہ بی جے پی کے غرور کو نیچے لانے کا کام کریں گے۔

اکھلیش یادو نے کہا کہ سنبھل کے لوگ بھی پیچھے نہیں رہیں گے۔ یہاں بی جے پی کو زیادہ سے زیادہ ووٹوں سے ہارنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وقت شفیق الرحمان برق کو خراج تحسین پیش کرنے اور زندہ دل انسان کی یادوں کو ووٹ دینے کا ہے۔