Afreen Waseem
Bharat Express News Network
Special classes to relieve mental stress of girl students in government schools of Bihar:بہار کے سرکاری اسکولوں میں طالبات کے ذہنی دباؤ کو دور کرنے کے لیے خصوصی کلاسز
بہار کے سرکاری اسکولوں میں طالبات کے ذہنی تناؤ کو دور کرنے اور جسمانی نشوونما کے دوران درپیش مسائل کے بارے میں معلومات دینے کے لیے خصوصی کلاسز کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس کے لیے منتخب اساتذہ کو تربیت دی جائے گی۔ محکمہ تعلیم کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ نئے تعلیمی سیشن میں اس سے متعلق کلاسیں ہفتے میں ایک بار منعقد کی جائیں گی
Order to evacuate many parts of California due to severe storm:شدید طوفان کے باعث کیلیفورنیا کے کئی علاقوں کو خالی کرنے کا حکم
حکام نے شمالی کیلیفورنیا کے کچھ حصوں کو خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ سان فرانسسکو اور سیکرامینٹو کے ارد گرد جان و مال کو خطرے کی وارننگ دی گئی ہے۔ یہاں خوفناک طوفان آنے کا امکان ہے۔
Today is the birthday of AR Rahman, the magician who connects hearts with music across borders: سرحد سے پار موسیقی سے دلوں کو جوڑنے والے جادوگر اے ۔آر ۔رحمان کی ہے آج سالگرہ
اے آر رحمان آج اپنی 55ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ اپنی موسیقی سے لوگوں کے دلوں میں گھر کرنے والے رحمان کو موسیقی اپنے والد سے ورثے میں ملی ہے۔ ان کے والد بھی موسیقار تھے۔ رحمان نے اپنی تخلیقات سے نہ صرف ملک بلکہ دنیا میں نام کمایا اور ترنگے کی قدر و قیمت کو بلند کیا۔ آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار کی سالگرہ کے موقع پر ہم آپ کو ان کے بارے میں کچھ دلچسپ حقائق بتانے جارہے ہیں،
Even today Urdu language has so much influence in Bollywood songs: بالی ووڈ کے گانوں میں آج بھی اردو زباں کا ہے کیوں اتنا اثر؟
میرے خیال سے ریختہ کی بھیڑ یہ ثابت کرتی ہے کہ اردو سننے والے اور پڑھنے والوں میں کمی کے بجائے ان میں اضافہ ہوا ہے۔لیکن جب بات بالی ووڈ کے گانوں کی آتی ہے تو اس بات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ ہندی فلموں کے گانے اردو زبان کے بغیرادھورے ہی
Today is the birthday of Aditya Pancholi who has been in the headlines for more controversies than work:کام سے زیادہ تنازعات کی وجہ سے سرخیوں میں رہے آدتیہ پنچولی کی ہے آج سالگرہ
آدتیہ 4 جنوری کو اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔ وہ نہ صرف فلموں بلکہ ٹیلی ویژن کی دنیا میں بھی ایک جانا پہچانا چہرہ ہیں اور وہاں بھی انہیں کافی شہرت ملی ہے۔ ہندی سنیما میں آدتیہ ہمیشہ تنازعات سے جڑے رہے ہیں۔
Today is the birthday of Louis Braille, the man who made the blind able to read and write despite being blind himself: خود نابینا ہونے کے باوجود نابینا افراد کو پڑھنے لکھنے کے قابل بنانے والے شخص لوئس بریل کی یوم پیدائیش آج
آج کے دن 1809 میں لوئس بریل فرانس کے ایک چھوٹے سے قصبے کوپرے میں پیدا ہوئے۔ لوئس بریل کو اس شخص کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جس نے خود نابینا ہونے کے باوجود نابینا افراد کو پڑھنے لکھنے کے قابل بنانے کے لیے بریل رسم الخط ایجاد کیا
The readers of East and West are so impressed by the poetry of Rumi: رومی کی شاعری سےکیوں ہیں مشرق و مغرب کے قارئین اتنے متاثر؟
یقین نہیں ہوتا کہ وہ اکیسویں صدی میں مقبول ہو رہے ہیں۔ حیرت کی بات ہے کہ رومی کی مقبولیت ایک ایسے وقت میں بڑھ رہی ہے جب پوری دنیا میں لوگ اس قدر منطقی اور تکنیکی ہو رہے ہیں۔ سنجیدہ لوگ جو آپ کی طرف نہیں دیکھتے اور نہ ہی مسکراتے ہیں جلال الدین رومی پڑھ رہے ہیں۔ رومی کی کتابیں، ان کی موسیقی اور بہت سی دوسری چیزیں ہر جگہ دیکھی جا سکتی ہیں۔
Rape of girl who went to hotel to celebrate new year in Ghaziabad:غازی آباد میں نیا سال منانے ہوٹل گئی لڑکی سے زیادتی، ملزم گرفتار
غازی آباد کے ایک ہوٹل میں ایک ہوٹل کے ملازم نے ایک لڑکی کی عصمت دری کی جو اپنے دوستوں کے ساتھ نیا سال منانے آئی تھی۔ لڑکی کے دوست دوسرے کمرے میں پارٹی کر رہے تھے۔ لڑکی پارٹی کے بعد اپنے کمرے میں سونے آئی تھی۔
Today is the birth anniversary of country’s first woman teacher Savitri Bai Phule: ملک کی پہلی خاتون ٹیچر ساوتری بائی پھولے کی یوم پیدائیش آج
آج 3 جنوری کو ملک کی پہلی خاتون ٹیچر اور سماجی کارکن ساوتری بائی پھولے کا یوم پیدائش ہے۔ ساوتری بائی پھولے 3 جنوری 1831 کو مہاراشٹر کے ستارا ضلع کے گاؤں نائگاؤں میں پیدا ہوئیں۔ وہ ملک کی پہلی خاتون ٹیچر تھیں۔ اس کے ساتھ وہ ہندوستان کے پہلے لڑکیوں کے اسکول کی پہلی پرنسپل بھی تھیں۔
A nest of rare birds, Okhla Bird Sanctuary: نایاب پرندوں کا بسیرا , اوکھلا برڈ سینکچری
دہلی اور نوئیڈا کی سرحد پر واقع کالندی کنج اور ڈی این ڈی سے اس پرندوں کی پناہ گاہ تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ حکومت اور انتظامیہ کی دیکھ بھال کی وجہ سے یہ آج بھی اصلی اور خوبصورت ہے