Abul Kalam
Bharat Express News Network
OP Rajbhar Statement: اعظم خان مسلم لیڈر ہیں تو سماجوادی پارٹی کسی مسلمان کو وزیر اعلیٰ کا چہرہ قرار دے: اوم پرکاش راج بھر
اتر پردیش میں 2027 کے اسمبلی انتخابات سے پہلے سیاسی بیان بازی تیز، ریاستی وزیر اوم پرکاش راج بھر نے اکھلیش یادو سے مسلم لیڈر کو وزیر اعلیٰ کے عہدے کا امیدوار بنانے کا مطالبہ کیا
PM Modi Lucknow Speech: ’آپریشن سندور‘ میں دشمنوں کی نیند اڑانے والا برہموس میزائل اب اتر پردیش میں تیار ہو رہا ہے: وزیر اعظم مودی
لکھنؤ میں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ سیمی کنڈکٹر چپ فیکٹری کے ساتھ اب اتر پردیش میں برہموس میزائل بھی تیار کیا جا رہا ہے، جس نے ’آپریشن سندور‘ کے دوران دشمنوں کی نیند اڑا دی تھی۔
Nepal PM India Visit: نیپال کے وزیر اعظم بالیندر شاہ ہندوستان پہنچے، وزیر اعظم مودی سے ملاقات پر نظریں، کئی اہم امور پر ہو سکتی ہے بات چیت
دو روزہ سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچے نیپال کے وزیر اعظم، رابطہ کاری، تجارت، مصنوعی ذہانت، موسمیاتی تبدیلی اور زیر التوا معاملات پر تبادلہ خیال کا امکان
Amit Shah Arunachal Speech: ’باہر سے ایک لیٹر دودھ بھی نہیں آئے گا‘، ایٹا نگر میں امت شاہ نے پیش کیا خود کفیل اروناچل پردیش کا منصوبہ
دودھ، انڈے، گوشت اور مچھلی کی پیداوار میں ریاست کو خود کفیل بنانے کا ہدف، 32 ہزار خاندانوں کو ملے گا فائدہ
CTI thanks Modi for his advice: سونا نہ خریدنے کے مشورے پر وزیر اعظم مودی کا شکریہ، سی ٹی آئی نے کہا- تاجروں کو بھاری نقصان سے بچایا
سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کے بعد وزیر اعظم کے پرانے مشورے کی تعریف، لاکھوں زیورات کے تاجروں اور سرمایہ کاروں کو فائدہ پہنچنے کا دعویٰ
Pak Minister India Visit: ایس سی او اجلاس میں شرکت کے لیے آئے پاکستانی وزیر کے دورے پر تنازع، تاج محل جانے کی اجازت ملی تو پہلگام حملے پر اپوزیشن نے اٹھائے سوالات
مصدق ملک کو آگرہ کے تاج محل اور دہلی کے کئی تاریخی مقامات پر جانے کی اجازت، لیکن حضرت نظام الدین درگاہ جانے کی اجازت نہیں ملی، کانگریس رکن پارلیمنٹ منیش تیواری نے پاکستان سے دہشت گردی پر جواب طلب کیا
UP Election 2027: اتر پردیش کی سیاست میں ’ایم‘ فیکٹر کا نیا باب، اعظم خان اور اسدالدین اویسی کے درمیان کیوں بڑھ رہی ہے کشمکش؟
2027 کے اسمبلی انتخابات سے پہلے تقریباً 20 فیصد مسلم ووٹ بینک پر اثر و رسوخ کی جنگ تیز، اعظم خان کے بیان پر اویسی کا جوابی حملہ، دونوں رہنماؤں کے سامنے سیاسی چیلنجز بھی کم نہیں
امت شاہ نے بانڈردیوا میں تقسیم کیے تقرری نامے، اروناچل پردیش پولیس کو ملا Presidents Police Colour
932 نو تقرر شدہ اہلکاروں کو سونپے گئے تقرری نامے، پولیس فورس کو ملک کا اعلیٰ ترین اعزاز ’پریزیڈنٹس پولیس کلر‘ بھی عطا کیا گیا
Kaushal Deekshant Samaroh: آئی ٹی آئی ڈالی گنج کے پانچویں اِسکل کانووکیشن میں شریک ہوئے لیفٹیننٹ گورنر ڈاکٹر دنیش شرما، بتایا کیسے ہوگا ہنر مندی کا فروغ
22 پیشہ ورانہ کورسز کے تربیت یافتگان کی نمائش کا افتتاح، تربیتی نشستوں کی تعداد 200 سے بڑھ کر 1,416 ہوئی؛ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا، ہنر مند نوجوان 2047 تک وکست بھارت کے خواب کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے
Woman Staff Slaps X.E.N.: ہمیرپور میں خاتون ملازمہ نے بجلی محکمہ کے ایکس ای این کو جڑے پانچ تھپڑ، نازیبا تبصرے کرنے کا الزام
چھیڑ چھاڑ سے پریشان ہونے کا دعویٰ، دفتر میں پیش آئے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، خاتون نے پولیس میں درج کرائی شکایت، افسر نے الزامات کو بے بنیاد بتایا





