Abdul Awwal
Bharat Express News Network
Pakistan, Imran Khan sent back to jail: عمران خان کو ٹیسٹ کے بعد شفا اسپتال سے واپس جیل بھیجا گیا،سپریم کورٹ کے حکم کے بعد لایا گیا تھا استپال
سپریم کورٹ نے عمران خان کی صحت، زندگی کے حق اور طبی سہولیات تک رسائی کو آئینی ضمانت سے جوڑتے ہوئے حکومت کو ان کے بہتر علاج کی ہدایت دی تھی۔ عدالت نے یہ بھی حکم دیا تھا کہ عمران خان کے خاندان کے افراد کے لیے ہفتے میں ایک مرتبہ ان سے ملاقات کا انتظام کیا جائے۔
IPS officers transferred in UP: یوپی میں بڑا انتظامی پھیر بدل، 9 اضلاع کے IPS افسران کا تبادلہ، سنبھل سے ہٹے ’سپرکاپ‘ کے کے بشنوئی
اتر پردیش میں پولیس محکمہ میں دیر رات بڑا انتظامی پھیر بدل کیا گیا ہے۔ حکومت نے 9 IPS افسران کا تبادلہ کرتے ہوئے کئی اضلاع کی پولیس کمان تبدیل کر دی ہے۔ میرٹھ، جھانسی، سنبھل، بجنور، سلطان پور، گونڈا اور بلرام پور میں نئے پولیس افسران کو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
No change in Punjab Congress: پنجاب کانگریس میں نہیں ہوگا کوئی بدلاؤ،راہل گاندھی کریں گے انتخابی مہم کا آغاز
پنجاب اسمبلی انتخابات سے پہلے کانگریس نے ریاستی تنظیم کو لے کر صورتحال واضح کر دی ہے۔ پارٹی نے ریاستی قیادت میں تبدیلی کی قیاس آرائیوں پر روک لگاتے ہوئے اب تنظیم کی توسیع پر توجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
Pradeep Bhandari meets Amit Shah: بی جے پی کے’ہتھیار‘میں لگے گی دھار، پردیپ بھنڈاری نے امت شاہ سے ملاقات کرکے بتایا پلان
بی جے پی کے میڈیا کوڈینیٹر پردیپ بھنڈاری نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد انہوں نے کہا کہ امت شاہ کی رہنمائی اور حمایت پارٹی کارکنوں کو مزید لگن اور عزم کے ساتھ کام کرنے کی ترغیب دیتی ہے۔
India-Japan defense ministers sign agreement: بھارت-جاپان کے درمیان بحری سلامتی کے تعاون پر اتفاق، وزراء دفاع نے معاہدے پر دستخط کیے
بھارت - جاپان نے ہند-بحرالکاہل خطے میں امن و استحکام کے لیے دفاعی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ راج ناتھ سنگھ اور جاپان کے وزیر دفاع شنجیرو کوئزومی نے نئی دہلی میں دوطرفہ ملاقات کے دوران بحری سلامتی کے تعاون سے متعلق معاہدے پر دستخط کیے۔
HM Amit Shah meets CM C. Joseph Vijay: ’جنوبی سیاست میں نیا موڑ!‘چنئی میں وزیرداخلہ امت شاہ اور وزیراعلیٰ سی جوزف وجے کی ملاقات
وزیر داخلہ نے خود سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر تصاویر کے ساتھ اس ملاقات کی اطلاع دی۔ اسے مرکز اور تمل ناڈو حکومت کے درمیان نئے سیاسی اور انتظامی تال میل کی شروعات کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
PM Modi paid tribute to Rajiv Gandhi: راجیوگاندھی کی یومِ پیدائش پر وزیراعظم مودی سمیت کئی لیڈروں نے خراجِ عقیدت پیش کیا،’سدبھاؤنا دیوس‘پرسابق وزیراعظم کوکیا یاد
راجیو گاندھی کی یومِ پیدائش کے موقع پر وزیر اعظم نریندرمودی، لوک سبھا اسپیکراوم برلا، راج ناتھ سنگھ سمیت کئی لیڈروں نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر ان کے سیاسی سفر اور وراثت کو بھی یاد کیا گیا۔
PM Modi to address world leaders at UN General Assembly: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی لیڈروں سے خطاب کریں گے وزیراعظم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی 25 ستمبر کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کریں گے، جہاں دنیا بھر کے لیڈر اہم عالمی مسائل پر اپنے خیالات پیش کریں گے۔
Prime Minister Modi shares inspiring Sanskrit shloka:’مشکل وقت میں بھی ڈٹے رہیں…‘وزیراعظم مودی نے شیئرکیا متاثرکن سنسکرت شلوک،دیا خاص پیغام
وزیر اعظم نریندر مودی نے ایکس پر سنسکرت سوبھاشِت شیئر کرتے ہوئے مشکل حالات میں صبر، خود اعتمادی اور حوصلہ برقرار رکھنے کا پیغام دیا۔ وزیر اعظم مودی گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر سنسکرت کے متاثر کن سوبھاشِت شیئر کر رہے ہیں۔
Tamil Nadu MLA allowance: تمل ناڈو میں ارکانِ اسمبلی کو ایک لاکھ روپے کا اضافی الاؤنس، دوسرے ریاستوں میں کتنی ملتی ہے سہولت؟ ارکانِ پارلیمنٹ کا بھی جانیں حال
تمل ناڈو میں ارکانِ اسمبلی کی سہولیات کے حوالے سے بڑا اعلان کیا گیا ہے۔ 19 اگست 2026 کو وزیر اعلیٰ سی- جوزف وجے نے ریاست کے تمام 234 ارکانِ اسمبلی کے لیے سرکاری گاڑی اور ہر ماہ مجموعی طور پر ایک لاکھ روپے کی اضافی سہولت دینے کا اعلان کیا۔ اس میں گاڑی کی دیکھ بھال کے لیے 75 ہزار روپے اور دفتر کے معاون کے لیے 25 ہزار روپے شامل ہیں۔





