Bharat Express DD Free Dish

Mewat Violence: نوح میں تشدد کے بعد کل فرید آباد کے سبھی اسکول، کالج، کوچنگ سینٹر رہیں گے بند

ضلع مجسٹریٹ وکرم سنگھ نے حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ نوح میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے بعد احتیاطی قدم اٹھاتے ہوئے منگل کے روز فریدآباد کے سبھی تعلیمی اداروں میں چھٹی رہے گی۔ جس میں اسکول، کالج، کوچنگ سینٹرشامل ہیں۔

میوات تشدد کے پیش نظر فرید آباد کے تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا ہے۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

    Tags:

Also Read