Bharat Express DD Free Dish

اروند کیجریوال نے دہلی آرڈیننس پر حمایت کے اعلان کے لئے کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے کا شکریہ ادا کیا

دہلی آرڈیننس پرکانگریس حمایت ملنے کے بعد اب عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینراوردہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کا ایک ویڈیو بھی ری ٹوئٹ کیا، جس میں انہوں نے دہلی آرڈیننس پر اپنی پارٹی کا رخ واضح کیا ہے۔

دہلی آرڈیننس پر کانگریس کی حمایت ملنے پر اروند کیجریوال نے شکریہ ادا کیا۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

    Tags:

Also Read