Bharat Express

Yamuna River Flowing above Danger Mark: دہلی پولیس نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی

پہاڑی ریاستوں میں بارش کے سبب ان دنوں جمنا ندی شباب پر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دہلی میں  اس کی آبی سطح 45 سال کے پرانے ریکارڈ کو توڑتے ہوئے 207.55 میٹرپرپہنچ گئی ہے۔ دہلی میں آخری بار جمنا کی آبی سطح 1978 میں ریکارڈ سطح 207.49 میٹر تک پہنچی تھی۔ اس کے بعد اب 2023 میں اس کا ریکارڈ ٹوٹا ہے۔

دہلی میں جمنا کی آبی سطح کا 45 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔

    Tags:

Also Read