Bharat Express DD Free Dish

Pakistan court summons Imran Khan: توشہ خانہ کیس میں پاکستان کورٹ نے عمران خان کو کل کیا طلب

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں بڑی راحت ملی ہے۔ بدعنوانی کے الزامات کا سامنا کر رہے عمران خان کے خلاف معاملے کو منگل کو اسلام آباد کورٹ نے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان۔ (فائل فوٹو)



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

    Tags:

Also Read